پاکستان کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ کی قیادت فاف ڈوپلسی کی جگہ ڈین ایلگر کریں گے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ کی قیادت فاف ڈوپلسی کی جگہ ڈین ایلگر کریں گے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے امریکا میں نئی مصروفیت تلاش کرلی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: سابق لیجنڈ اور ٹیسٹ کپتان وسیم اکرم نے جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں فخر زمان کو چھٹے نمبر پر بیٹنگ کے لیے لانے کے فیصلے کو سمجھ سے بالاتر قرار دے دیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں تاریخی کامیابی پر بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی اور کھلاڑیوں کو مبارکباد دی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
انڈیا کے سنیل چھیتری نے سنہ 2019 کے ایشیا کپ میں گول کر کے ایک ریکارڈ قائم کیا ہے اور انٹرنیشنل مقابلوں میں گول کرنے کے معاملے میں ارجنٹائن کے سرگرم معروف کھلاڑی لیونل میسی سے بھی آگے نکل گئے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کیپ ٹاؤن: جنوبی افریقا نے پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میں 9 وکٹوں سے شکست دیکر 3 میچوں کی سیریز 0-2 سے اپنے نام کرلی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: پی سی بی عہدیداروں کیلیے نئی کاروں کا ’’تحفہ ‘‘تیار کر لیا گیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں جنوبی افریقا نے کھیل کے اختتام پر 2 وکٹوں کے نقصان پر 123 رنز بنا لیے جب کہ میزبان ٹیم کو پاکستان کی پہلی اننگز کا اسکور برابر کرنے کے لیے صرف 20 رنز درکار ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: کراچی کنگز نے پی ایس ایل فور میں عماد وسیم کو کپتان برقرار رکھنے کا باضابطہ اعلان کردیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کولمبو: آئی سی سی نے سری لنکا پرکرپٹ ترین کرکٹنگ قوم کا لیبل لگا دیا فکسنگ کے حوالے سے انتہائی اہم خفیہ رپورٹ وزیرکھیل ہارین فرنانڈو کے سپرد کردی گئی۔