کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) تھری کے فائنل میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان مصباح الحق کی شرکت مشکوک ہوگئی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) تھری کے فائنل میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان مصباح الحق کی شرکت مشکوک ہوگئی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: پشاور زلمی کے غیر ملکی کپتان ڈیرن سیمی نے پاکستان کو کرکٹ کے لیے بہترین جگہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی پر خوشی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان کی وادی بولان میں اپنی نوعیت کی منفرد اوربین الاقوامی معیار کی بولان جیپ ریلی تین روز بعد اختتام پذیر مختلف کیٹگریز میں جعفر مگسی ، زین محمود، گوہر سنگی،ظفر بلوچ،صاحبزادہ فواد،زرین مگسی،حسن علی مگسی،لیاقت شاہوانی ،عقیل احمد ،تشان پٹیل نے میدان مارلیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: پاکستان سپر لیگ تھری کے دوسرے ایلیمینیٹر میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 13 رنز سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: پاکستان سپرلیگ تھری کے تیسرے پلے آف میچ میں پشاور زلمی اور کراچی کنگز آج قذافی اسٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گے تاہم لاہور میں موسلا دھار بارش جاری ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: کراچی کنگز نے پاکستان سپر لیگ تھری کے ناک آؤٹ میچ میں محمد عامر کو کپتان مقرر کر دیا ہے۔
اسپورٹس رپورٹر | وقتِ اشاعت :
لاہور: پاکستان سپر لیگ کے پلے آف مرحلے کے دوسرے میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ایک رنز سے شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا جب کہ فائنل کھیلنے کے لیے پشاور زلمی کو کراچی کنگز کو مات دینی ہوگی۔
اسپورٹس رپورٹر | وقتِ اشاعت :
شارجہ: پاکستان سپرلیگ تھری کے اہم میچ میں پشاور زلمی نے کامران اکمل کی دھواں دار سنچری کی بدولت لاہور قلندرز کو شکست دے کر پلے آف مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کی معطلی ختم کردی ہے اب پاکستانی ٹیموں کو انٹرنیشنل ایونٹس میں شرکت کی اجازت ہوگی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لندن: لیورپول کے سابق فٹبالر جیمی کریگر دوران سفر گاڑی میں سوار 14 سالہ لڑکی پر تھوکنے کی ویڈیو منظرعام پر آنے سے مشکل میں پڑگئے۔