ریال میڈرڈ نے یوئیفا سپر کپ فٹبال کا ٹائٹل جیت لیا

| وقتِ اشاعت :  


کارڈیف(آزادی نیوز )کرسٹیانو رونالڈو کے دو گولز کی بدولت ریال میڈرڈ نے یوئیفا سپر کپ فٹ بال کا ٹائٹل جیت لیا، سیویا کی ٹیم کوئی گول اسکور نہ کرسکی۔ کارڈف میں کھیلے گئے میچ میں ریال میڈرڈ نے سیویا کو 2-0سے شکست دیدی



جرمنی ، امریکہ اور کوریا نے فیفا ویمنز انڈر 20ورلڈ کپ کے کواٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

| وقتِ اشاعت :  


مونٹریال(اسپورٹس ڈیسک) فیفا وویمنز انڈر 20ورلڈ کپ کے سلسلے میں گزشتہ روز چار میچز کھیلے گئے پہلے میچ میں جرمنی نے برازیل کو5-1سے ہراکر کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا،



انگلینڈ سے شکست پر دھونی تنقید کی زد میں

| وقتِ اشاعت :  


نئی دہلی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سنیل گواسکر نے ساؤتھ ہمپٹن ٹیسٹ میں انگلینڈ کے ہاتھوں ہندوستان کی شکست پر کپتان مہندرا سنگھ دھونی کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے کہا ہے کہ 266 رنز سے ہارنا ہتھیار ڈالنے کے مترادف ہے۔