بلوچستان میں غربت

| وقتِ اشاعت :  


وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پہلی بار یہ تسلیم کیا ہے کہ پاکستان میں 50 فیصد سے زائد آبادی غربت کی لکیر کے نیچے رہتی ہے۔ یعنی دو سو روپے سے کم روزانہ ان کی آمدنی ہے۔ دوسرے الفاظ میں حکمران بادشاہوں کی طرح زندگی گزارتے ہیں اور 10کروڑ عوام غربت کی لکیر کے نیچے زندگی گزار رہے ہیں۔



الطاف حسین کے لئے دائمی مشکلات

| وقتِ اشاعت :  


حالیہ واقعات سے یہ آسانی سے ثابت ہوگیا ہے کہ الطاف حسین اور ان کی ایم کیو ایم دائمی مشکلات کا شکار ہوگئی ہے۔ منی لانڈرنگ اور ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس سے اس کے بچنے کے امکانات انتہائی کم ہیں



معاشی ترجیحات میں توازن کا فقدان

| وقتِ اشاعت :  


چار اکائیوں پر مشتمل ملک پاکستان کے حکمرانوں کی طرف سے اس بات کے عملی ثبوت کبھی نہیں ملے کہ ملک کے مختلف حصے یکساں ترقی کی دوڑ میں برابر شریک ہوں ۔اور نہ ہی ماہرین معاشیات نے اس امر کی تصدیق کی ہے



یکساں نظام تعلیم، اولین ترجیح

| وقتِ اشاعت :  


ایک اخباری رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں چھ ہزار سے زائد اسکول دو کمروں پرمشتمل ہیں اور ہر ایک اسکول میں صرف ایک استاد ہے ۔ یہ صورت حال گزشتہ نصف صدی سے قائم ہے ۔



بلوچستان کے بعد اب سندھ بھی ناراض

| وقتِ اشاعت :  


وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے یہ اعلان کیاہے کہ سندھ کے عوام وفاق اور وفاقی حکومت کے خلاف ہیں کیونکہ وفاق سندھ کے حقوق کو پامال کررہا ہے اور سندھ کے عوام کے ساتھ امتیازی سلوک کررہا ہے۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ سندھ کے گیارہ بڑے معاشی منصوبے ڈراپ کردیئے گئے ہیں یا ان کو پی ایس ڈی پی سے نکال دیا گیاہے۔



وزیرستان میں آپریشن

| وقتِ اشاعت :  


وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے ان خبروں کی تردید کی ہے کہ شمالی وزیرستان میں آپریشن شروع ہوچکا ہے ان کا کہنا تھا کہ فضائی کارروائی کا تعلق جوابی کارروائی سے ہے ۔ بعض دہشت گرد گروپ ملک کے بعض علاقوں میں دہشت گردانہ کارروائیاں کررہے ہیں



وڈھ لیویز پوسٹ پر حملہ

| وقتِ اشاعت :  


نامعلوم مسلح افراد نے وڈھ کے قریب ایک لیویز پوسٹ پر حملہ کرکے آٹھ اہلکاروں کو شہید اور دو کوزخمی کردیا جن کو فوری طورپر اسپتال منتقل کردیا گیا ۔ واقعہ صبح نو بجے پیش آیا اور دہشت گرد گیارہ گاڑیوں میں سوار تھے اور قبائلی لشکر کی صورت میں لیویز پوسٹ پر حملہ آور ہوئے ۔



بھارت سے تعلقات

| وقتِ اشاعت :  


نریندر مودی کے انتخابات میں زبردست کامیابی کے ساتھ علاقائی منظر نامے میں ایک ہلچل دکھائی دے رہی ہے ۔ انتخابی معرکوں میں مودی نے پاکستان کے خلاف چھکے اور چوکے مارے اور سفارتی ماحول کو خراب کردیا ۔



متوازن معاشی ترقی

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان کا ایک ملک ہوتے ہوئے اس بات کی حکمرانوں کی طرف سے یہ اشارے نہیں ملے ہیں کہ ملک کے مختلف حصے یکساں ترقی کی دوڑ میں برابر شریک ہیں ۔اور نہ ہی ماہرین معاشیات نے اس امر کی تصدیق کی ہے کہ ترقی کے مواقع ملک کے مختلف حصوں کو ریاست کی جانب سے فراہم کیے گئے ہیں۔



طالبان جنگجوؤں کے خلاف کارروائی

| وقتِ اشاعت :  


آخر کار حکومت کو فضائی کارروائی کا فیصلہ کرنا پڑا ۔شمالی وزیرستان کے بعض علاقوں اور انتہا پسندوں کے ٹھکانوں پر حملے کیے گئے جس میں اطلاعات کے مطابق 73جنگجو ہلاک ہوگئے۔ پاکستانی فضائیہ کے جیٹ طیاروں اور ہیلی کاپٹر گن شپس نے جنگجوؤں کے معروف ٹھکانوں پر بمباری کی ۔