خطے کی بدلتی صورت حال

| وقتِ اشاعت :  


جان کیری’ امریکی وزیرخارجہ اور وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف نے سعودی عرب کا دورہ کیا اور دونوں نے الگ الگ سعودی بادشاہ سے ملاقاتیں کیں اور خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا ۔ گمان ہے کہ امریکی وزیر خارجہ نے سعودی فرمانروا کو ایران کے ساتھ جوہری مذاکرات پر بنیادی معلومات فراہم کیں



بلوچستان میں سینٹ کے انتخابات

| وقتِ اشاعت :  


بلوچستان میں سینٹ کے انتخابات مکمل ہوگئے ۔ 12نشستوں میں سے 11نشستوں پر سیاسی پارٹیوں نے کامیابی حاصل کی ۔ آزاد امیدوار جو سابق سینٹر رہ چکا ہے اس نے اپنی نشست دوبارہ جیت لی



سینٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ

| وقتِ اشاعت :  


اخبارات بھرے پڑے ہیں کہ سینٹ کے انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ ہورہی ہے ۔ بعض سیاسی پارٹیاں اس بات پر پریشان ہیں کہ ان کے عوامی نمائندے ’’قابل فروخت ‘‘ ہیں ’ ان کو خریدنے کی کوشش کی جارہی ہے کوئی دوسرا ’ بشمول حکومت ان کی مدد کو آئے اور ہارس ٹریڈنگ کو ہر قیمت پر بند کرائے



پولیوکے خلاف مہم اور والدین کی گرفتاری

| وقتِ اشاعت :  


حال ہی میں کے پی کے حکومت نے 470سے زائد والدین کو اس وقت گرفتار کر لیا جب انہوں نے اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکار کردیا ‘حکومت نے پہلی بار ایک مناسب کارروائی کی کیونکہ انسانی جانیں بچانے کے لئے یہ ضروری ہے



پاک چین تجارتی راہداری

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان کا معاشی بحران اتنا شدید ہوگیا ہے کہ اب صرف گوادر یا ساحل مکران سے توقعات وابستہ ہوگئے ہیں کہ وہ پاکستان کو اس معاشی بحران سے نکالیں گے



ایٹمی جنگ کا خطرہ

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن سے اطلاعات ہیں کہ امریکہ کے جاسوس اداروں نے اس خطرے کا اظہار کیا ہے کہ بھارت اور پاکستان میں بڑے پیمانے پر جنگ کی صورت میں دونوں ممالک ایٹمی اسلحہ کا استعمال کرسکتے ہیں امریکی جاسوس ادارے نے کانگریس کو یہ بریفنگ دی ہے



غیر سیاسی طرز عمل

| وقتِ اشاعت :  


سیاسی مبصرین کو اس وقت زبردست حیرانگی کا سامنا کرنا پڑا جب وزیراعظم اور اپوزیشن کے ایک رہنما عمران خان نیازی نے راتوں رات آئین میں ترمیم لانے کا فیصلہ کرلیا



بلوچستان حکومت بھی افغانوں کے خلاف کارروائی کرے

| وقتِ اشاعت :  


پورے ملک بشمول کراچی اور حیدرآباد میں افغان غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف کارروائیاں ہورہی ہیں۔ مگر حکومت بلوچستان اب تک خاموشی کا لبادہ اوڑھے اونگھ رہی ہے کہ کب بلوچستان میں آبادی کا تناسب تبدیل ہوگا



کراچی میں صفائی کی مہم

| وقتِ اشاعت :  


سندھ حکومت نے کراچی بھر میں صفائی کی مہم چلانے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان صوبائی وزیر بلدیات شرجیل میمن نے کیا ہے۔ انہوں نے اعلان کیا ہے کہ کراچی میں کچرا اٹھانے کا ٹھیکہ نجی کمپنی کو دیا جارہا ہے۔



نبیل گبول کا استعفیٰ

| وقتِ اشاعت :  


کراچی کے مہاجر حلقے سے منتخب ہونے والے قومی اسمبلی کے رکن سردار نبیل گبول نے اپنی نشست سے استعفیٰ دے دیا۔ دوسرے الفاظ میں سردار نبیل گبول نے پارٹی کی یہ نشست جوپارٹی کی امانت تھی واپس لوٹادی۔ تاحال وہ ایم کیو ایم کے رکن ہیں۔