وزیرستان میں دہشت گردی

| وقتِ اشاعت :  


گزشتہ روز وزیرستان میں دہشت گردی کے دو واقعات ہوئے پہلے واقعہ میں دہشت گردوں نے سڑک پر بم نصب کررکھا تھا ۔ جب سیکورٹی افواج کی گاڑی اس کے قریب سے گزری اسے ریمورٹ کنٹرول سے اڑا دیا گیا ۔ پانچ جو ان مواقع پر ہی جاں بحق ہوگئے ۔ چار دوسرے اسپتال پہنچنے سے پہلے انتقال کر گئے ۔



واسا ملازمین کا احتجاج

| وقتِ اشاعت :  


گزشتہ کئی روز سے بے حس کو ئٹہ انتظامیہ نے چند واسا ملازمین اور ان کے بچوں کو یہ اجازت دے رکھی ہے کہ وہ کوئٹہ شہر کا نظام درہم برہم کریں اور ٹریفک بلاک کردیں اور لاکھوں انسانوں ‘ بشمول عورتوں ‘ بچوں طلبہ اور بیماروں کو گھنٹوں پریشان کریں ۔ چند ایک مظاہرین سڑکوں اور ایک اہم چوراہے کو بند کردیتے ہیں



بجٹ کے لئے تجاویز

| وقتِ اشاعت :  


شاید پہلی بار بلوچستان میں بجٹ کی تیاریوں کو سنجیدگی سے لیا جارہا ہے ۔ اس سلسلے میں کوئٹہ میں ایک سیمینار منعقد ہوا جس میں مقررین نے مختلف تجاویز پیش کیں ۔ اور یہ توقع ظاہر کی کہ نیا بجٹ بلوچستان کے معاشی جغرافیہ کو تبدیل کر دے گا۔ گزشتہ چالیس سالوں سے روایتی بجٹ پیش کیا جاتا رہا ہے



نواز شریف کا دورہ ایران

| وقتِ اشاعت :  


اگلے چند دنوں میں وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف ایران کا دورہ کرنے والے ہیں ۔ ان کا دورہ ایران خصوصی اہمیت کا حامل ہوگا اعلیٰ ترین ایرانی حکام سرحدی محافظین کے اغواء کے معاملے کو ایک سنگین مسئلہ سمجھتے ہیں اور پاکستان سے زیادہ بہتر تعاون کی توقع رکھتے ہیں



بلوچستان کی سرحد سیل کرنے کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


ایران کے پولیس سربراہ اسماعیل احمدی مقدم نے اعلان کیا ہے کہ عنقریب ان کا ملک پاکستان کے ساتھ سرحد سیل کرنے والا ہے ۔ ان کا خیال ہے کہ سرحد سیل کرنے سے ایرانی بلوچستان میں سیکورٹی کی صورت حال بہتر ہوجائے گی ۔



کوئٹہ میں آلودگی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ بلوچستان کا دارالخلافہ ہے اور یہاں سب سے زیادہ آلودگی پائی جاتی ہے ۔ مقامی ادارے اس میں ناکام رہے ہیں کہ وہ ابلتے ہوئے گٹر بند کردیں اور انسانی وسائل کو استعمال کرتے ہوئے شہر کو صاف ستھرا رکھ سکیں ۔



بھارتی انتخابات اور پاکستان

| وقتِ اشاعت :  


بھارت کے انتخابات میں سیاستدانوں کا سب سے زیادہ من پسند موضوع پاکستان ہی رہا ۔ بھارتی جنتا پارٹی کے وزیراعظم کے امیدوارمودی نے دھمکی دی کہ وہ داؤد ابراہیم کو گرفتار کرنے کیلئے پاکستان کے اندر سرجیکل اسٹرائیک کرسکتا ہے ۔



آزاد میڈیا کے خلاف جنگ

| وقتِ اشاعت :  


حامد میر پر قاتلانہ حملے کے بعد ملک میں آزاد میڈیا کے خلاف ایک غیر اعلانیہ جنگ شروع ہوئی ہے ۔ حامد میر پر قاتلانہ حملے کی رپورٹنگ میں جیو ٹی وی نے حدود پھلانگ دی تھیں اور قیاس آرائی اور الزامات کی بنیاد پر فوج اور ڈی جی آئی ایس آئی کو نشانہ بنایا گیا تھا جس پر سماج کا ایک مضبوط طبقہ بہت زیادہ ناراض نظر آتا ہے



حکومت کے طرز عمل میں تبدیلی ؟

| وقتِ اشاعت :  


وزیراعظم کی صدارت میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں ہوا جس میں ملک کے اندر مجموعی سیکورٹی کی صورت حال کے علاوہ طالبان کے ساتھ مذاکرات میں مضبوط طرز عمل اختیار کرنے کا فیصلہ کیا گیا