افغان مہاجرین کے بعض رہنماؤں، افغان ٹرانسپورٹرز اور تاجروں نے حکومت پاکستان سے یہ مطالبہ کیا ہے کہ ان کو پاکستان میں مزید پانچ ماہ رہنے دیا جائے کیونکہ ان کے ملک واپسی کے اوقات میں موسم زیادہ سرد ہوگا
کپتان عمران خان چونکہ ایک غیر سیاسی آدمی ہیں اس لئے وہ بہت زیادہ غلطیاں کرنے، ملک اور اپنی سیاست کو نقصان پہنچانے کے بعد اصل مسئلہ پر آگئے۔چار ماہ بغیر مقصد کے دھرنا دیا ان کو شاید یہ یقین تھا
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ایسے افسران کو سزا ہوگئی ہے جنہوں نے افغان مہاجرین اور غیر قانونی تارکین وطن کیلئے جعلی پاکستانی شناختی کارڈز بنائے۔دونوں نادرا کے افسروں کوسات سات سال کی سزا دی گئی
بعض سابق فوجی جرنیل اور مقتدرہ کے حامی صحافی خصوصاً جن کا تعلق دائیں بازو کی سیاست سے ہے وہ اپنا بغض اور کینہ خصوصاً بلوچوں کے خلاف نہیں چھپا سکتے اور آئے دن بلوچستان کی حقوق اور سیاسی جدوجہد کو بھی دہشت گردی
سیاسی اور سفارتی سطح پر پاکستان پر بھارت کا خوف مکمل طور پر طاری ہے کہ بھارت پاکستان اور افغانستان کے درمیان غلط فہمی پیدا کرسکتا ہے اگر حکومت پاکستان نے افغانستان کے مہاجرین اور غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف کوئی کارروائی کی۔
بعض حلقے اکثر یہ شور مچاتے رہتے ہیں کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں تناسب آبادی میں تبدیلی کی سازش کررہا ہے اور مقامی کشمیری اور ان کے رہنما ء اس کی مزاحمت کررہے ہیں۔
بی جے پی نے انتخابات جیتنے اور حکومت بناتے ہی پاکستان پر دباؤ بڑھانا شروع کردیا۔ ایک طرف وزیراعظم مودی اور اس کے وزراء سیاسی موسم کو گرم رکھنے کے لیے تند و تیز بیانات دیتے رہتے ہیں
جمعہ اور ہفتے کی درمیانی رات کو راولپنڈی کے ایک امام بارگاہ کے باہر خودکش حملہ کیا گیا جس میں 18افراد ہلاک اور 18 زخمی ہوئے۔ دہشت گرد خودکش حملہ آور تھا۔ اس نے پہلے امام بارگاہ میں گھسنے کی کوشش کی
پورے ملک میں سیکورٹی الرٹ ہے۔ وفاقی حکومت کی دلچسپی پشاور، اسلام آباد، ایبٹ آباد اور لاہور تک محدود ہے جہاں سے افغان مہاجرین کو نکالنے کے منصوبے بنائے جارہے ہیں۔ کوئٹہ کے ساتھ وفاق اور وفاقی ادارے امتیازی سلوک روا رکھے ہوئے ہیں۔
دہشت گردی کے خلاف مکمل اعلان جنگ کے دوران وزیر اعظم پاکستان نے یہ بھی اعلان کردیا ہے کہ بلوچستان حکومت کو مکمل اختیارات دے دیئے گئے تاکہ ہ بلوچ مزاحمت کاروں سے مذاکرات کرے۔ وزیر اعظم کا یہ اعلان خوش آئند ہے