بلوچستان میں بجلی کی ترسیل بند

| وقتِ اشاعت :  


مقتدرہ کا بلوچستان سے متعلق رویہ ہمیشہ معاندانہ رہا ہے اس کی وجہ نہیں معلوم، مگر اس معاندانہ رویے سے انکار نہیں کیا جاسکتا ہے۔ بلوچستان سے عوام کے منتخب نمائندے بھی یہ تسلیم کرتے ہیں کہ انہیں اقتدار ملا ہے مگر اختیارات نہیں ملے



میڈیا پر طالبان کا حملہ

| وقتِ اشاعت :  


مسلح طالبان نے ایکسپریس نیوز کے ڈی ایس این جی پر حملہ کرکے تین کارکنوں کو گاڑی کے اندر ہی ہلاک کردیا۔ یہ واقعہ ناظم آباد میں پیش آیا جہاں پر ڈی ایس این جی گاڑی کھڑی تھی جس میں چار کارکن سوار تھے ۔



جمعیت کی وفاقی کابینہ میں شمولیت

| وقتِ اشاعت :  


خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں مکمل مایوسی کے بعد جمعیت علماء اسلام کو بڑی جدوجہد کے بعد وفاقی کابینہ میں نمائندگی دی گئی۔ جمعیت گزشتہ تین ادوار میں بلوچستان کابینہ میں اہم ترین وزارتوں کی مالک تھی۔



بلوچ تنازعہ اور اے پی سی

| وقتِ اشاعت :  


روز اول سے ہی وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک کو یہ بھرپور احساس ہے کہ بلوچ تنازعہ کو حل کئے بغیر ترقی اور سیاست دونوں ناممکن نہیں تو مشکل ضرور ہیں اسلئے اسمبلی کے فلور پر کھڑے ہوکر ڈاکٹر مالک نے یہ اعلان کیا کہ اس تنازعہ کو حل کرنے کے لیے تمام پارٹیوں کی کانفرنس بلائی جائے گی۔



دہشت گردی اور مذاکرات

| وقتِ اشاعت :  


وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے ایک بار پھر اپنی حکومت کا یہ عزم دہرایا ہے کہ دہشت گردی کے واقعات کے باوجود حکومت طالبان سے مذاکرات کو اولیت دیتی ہے۔ حالیہ دنوں میں چوہدری اسلم، اے این پی کے رہنما، کئی دوسرے لوگ اور سرکاری اہلکار دہشت گردی کے واقعات میں ہلاک ہوئے۔



امن کے بغیر معاشی ترقی ناممکن ہے

| وقتِ اشاعت :  


روز اول سے حکومت کی ترجیحات میں معاشی بحالی کو اولیت دی جارہی ہے اور امن کی بحالی کو ثانوی حیثیت۔ اس ترجیح کی بناء پر لوگوں نے یہ سوال اٹھایا ہے کہ بربادی اور تباہ کاری کے ماحول میں کس طرح ملکی اور غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان میں سرمایہ کاری کریں گے۔



پاکستان دیوالیہ ہوگیا ہے؟

| وقتِ اشاعت :  


وزیراعظم نواز شریف نے چند روز قبل ایک اجتماع میں تقریر کرتے ہوئے یہ تسلیم کرلیا کہ ملک کا خزانہ خالی ہے اور حکومت کے پاس وسائل نہیں کہ ملک کی ضروریات پوری کرنے کے لیے نئے بجلی گھر تعمیر کیے جائیں۔



قومی اثاثوں کی نیلامی شروع

| وقتِ اشاعت :  


مسلم لیگ، تاجروں، نئے دولتیوں، کارخانے داروں اور دوسرے ایسے لوگوں کی پارٹی ہے جو امیر کو امیر تر اور غریب کو غریب تر دیکھنا پسند کرتی ہے۔ اس نے ملک کے قومی اور معاشی اثاثوں کو ٹھکانے لگانے کی پالیسی کی ابتداء کردی ہے۔



چوہدری اسلم کی ہلاکت

| وقتِ اشاعت :  


کراچی کے معروف پولیس افسر چوہدری اسلم ایک دھماکے میں ہلاک ہوگئے۔ ان کے تین ساتھی بھی دھماکے میں ہلاک اور گیارہ دوسرے اہلکار زخمی ہوئے۔



یہ بڑھاپے کی بیماریاں ہیں

| وقتِ اشاعت :  


کمانڈر جنرل پرویز مشرف کو 9بیماریاں لاحق ہیں۔ ان میں سے ایک بھی بیماری ایسی نہیں جس سے ان کی فوری موت واقع ہو یا ان کو بستر مرگ پر بھیج دے۔ یہ سب بیماریاں بڑھاپے کی ہیں جو ہر خاص و عوام کو اس پیران سالی میں لاحق ہوتی ہیں۔