ایران۔ امریکہ مذاکرات

| وقتِ اشاعت :  


دنیا کے پانچ بڑے ممالک اور ایران کے درمیان جوہری مذاکرات آخری مراحل میں داخل ہوگئے ہیں۔ دونوں فریقوں کے درمیان مذاکرات میں ابھی تک خلیج انتہائی وسیع ہے۔ اس کو ابھی تک کم نہیں کیا جاسکا ہے۔ امریکہ کے صدر نے یہ تسلیم کیا ہے



بھوت اساتذہ۔ سندھ کے 40ہزار دشمن

| وقتِ اشاعت :  


آجکل سندھ میں ایک زبردست بحث چھڑی ہوئی ہے کہ سندھ میں 40ہزار سے زائد بھوت اساتذہ ہیں جو دہائیوں سے تنخواہیں حکومت سندھ سے وصول کررہی ہیں اور اسکولوں کا آج تک انہوں نے رخ نہیں کیا ۔کسی بھی بھوت استاد کو اپنے شاگردوں سے متعلق معلومات نہیں ہیں



پاکستان۔ افغانستان دائمی دوستی

| وقتِ اشاعت :  


گزشتہ چھ دہائیوں سے پاکستان اور افغانستان کے تعلقات کشیدہ رہے ہیں سوائے چند سالوں کے یعنی طالبان حکومت کے دوران جب انہوں نے حکومت پاکستان کی مدد سے تخت کابل پر قبضہ کرلیا۔ باقی تمام ادوار میں دونوں ملکوں کے تعلقات کشیدہ یا غیر دوستانہ رہے ہیں۔



نئی افغان حکومت اور مہاجرین

| وقتِ اشاعت :  


نئی افغان حکومت کے قیام سے یہ امید پیدا ہوسکتی ہے کہ افغان طالبان کو شکست کا سامنا کرنا پڑے گا، ملک میں امن ہوگا۔ امریکی اور اتحادی افواج افغانستان خالی کردیں گے اور مہاجرین اپنی وطن واپسی کا عمل شروع کردیں گے۔



قومی اسمبلی سے استعفے

| وقتِ اشاعت :  


تحریک انصاف کے بعض ارکان نے قومی اسمبلی کی سیٹوں سے استعفیٰ دینے کا نہ صرف اعلان کیا تھا بلکہ انہوں نے کمپنی کی مشہوری کے لئے استعفےٰ جمع بھی کروادےئے تھے ۔ جب دعوت ملی تو جاوید ہاشمی کے تقریر کاجواب دینے کیلئے شاہ محمود قریشی اسمبلی پہنچ گئے ۔



کراچی کے دھرنے

| وقتِ اشاعت :  


آئے دن ملک میں احتجاج ہوتے رہتے ہیں لوگ اپنا احتجاج ریکارڈ کرواتے رہتے ہیں پہلے یہ دھرنے اور احتجاج شائستہ طریقے پر کیے جاتے تھے اور اس بات کا خاص خیال رکھا جاتا تھا کہ اس احتجاج سے عوام الناس کوتکلیف نہ ہو اور احتجاج ریکارڈ ہوجائے



ماہرین کی حکومت

| وقتِ اشاعت :  


اس بار قائد ایم کیو ایم نے ماہرین کی حکومت کا مطالبہ کردیا اور وہ بھی سالوں تک حکمرانی کرے ۔ ایک ہی سانس میں انہوں نے فوج کو بھی دعوت دی کہ وہ آئے جمہوریت کی بساط لپیٹ دے اور پھر سے حکمرانی کرے۔ انہوں نے یہ تمام باتیں گورنر پنجاب چوہدری سرور کی موجودگی میں کہیں ۔



شام پر امریکی حملے

| وقتِ اشاعت :  


امریکا نے شام کے اندر موجود داعش کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ۔ امریکی جنگی جہاز سے 47کروز میزائل داغے گئے اور طیارہ بردار جہازوں سے ان علاقوں پر بمباری کی گئی ۔ امریکا کے ساتھ ساتھ پانچ عرب مالک سعودی عرب ، بحرین ، عرب امارات ، قطر اور اردن کے جہازوں نے بھی ان فضائی حملوں میں حصہ لیا ۔



مرزا اسلم بیگ کے انکشافات

| وقتِ اشاعت :  


سابق آرمی چیف مرزا اسلم بیگ نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان اور ڈاکٹر قادری کے اسلام آباد میں دھرنے بیرونی سازش کا نتیجہ ہیں ۔ ان کو امریکا ، برطانیہ اور کینڈا کی اہانت حاصل ہے ۔ انہوں نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ ڈاکٹر طاہر القادری نے ایرانی مذہبی رہنماء سے قم ایران میں ملاقات کی تھی



حکومتی اداروں کی لوٹ مار

| وقتِ اشاعت :  


پورا پاکستان چیخ رہا ہے کہ بجلی تقسیم کرنے والے ادارے اوور بلنگ کررہے ہیں۔ لوگوں کے جیبوں پر ڈاکہ ڈال رہے ہیں ۔ اوور بلنگ کا مسئلہ صرف بجلی کے ساتھ مخصوص نہیں بلکہ یہ کار خیر گیس کا محکمہ بھی وقتاً فوقتاً کرتا رہتا ہے اور لوگوں کی چیخیں نکالتا رہتا ہے۔