صوبے اورانتظامی یونٹس

| وقتِ اشاعت :  


الطاف حسین نے حسب معمول نئے صوبوں کے مطالبے کوانتظامی یونٹس کے ساتھ خلط ملط کردیا ۔ اب ان کا مطالبہ سندھ کی تقسیم نہیں انتظامی یونٹس بنانا ہے ۔ انتظامی یونٹس سے کیا مراد ہے، ان کے لئے ایم کیو ایم کیا اختیارات تجویز کرتی ہے؟



عمران اور قادری کی ہٹ دھرمی

| وقتِ اشاعت :  


پاکستانی سیاست میں غیر شائستگی کا عنصر ابھر کے سامنے آیا ہے ۔ یہ سب کپتان عمران خان اور علامہ قادری کی مہربانی ہے کہ وہ تقاریر میں غیر شائستہ الفاظ استعمال کرتے ہیں ۔ پاکستان کے بقیہ تمام سیاسی رہنما سوائے ان دونوں کے ،چور ہیں ۔



سڑکوں پر انار کی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ پاکستان کا واحد شہر ہے جہاں پر لوگ ٹریفک قوانین پر عمل کرنا اپنی توہین سمجھتے ہیں ۔ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر فخر محسوس کرتے ہیں ۔ بلکہ موٹر سائیکل سوار ٹریفک کے سپاہی کو گالیاں بک کر قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے فرار ہوتے ہیں ۔



چھوٹی صنعتیں اور چھوٹے کاروباری ادارے

| وقتِ اشاعت :  


وزیراعلیٰ ڈاکٹر مالک بلوچ نے کہا ہے کہ ان کی حکومت صوبے میں چھوٹی چھوٹی صنعتوں اور چھوٹے چھوٹے کاروباری اداروں کے قیام کی حوصلہ افزائی کرے گی ۔ ایک وفد سے باتیں کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اس صوبے میں ترقی کا عمل تیز تر ہوگا



پاکستانی شناختی کارڈ برائے افغان مہاجرین

| وقتِ اشاعت :  


نادرا کے تین افسروں کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ ان پر الزام ہے کہ انہوں نے جعلی تصدیق اور جعلی دستاویزات کی بنیاد پر افغانوں کو پاکستانی شناختی کارڈ جاری کیے ۔ جن افغانوں کو پاکستانی شناختی کارڈ جاری کیے گئے وہ سب کے سب کوئٹہ کے رہائشی تھے۔



غیر شائستہ احتجاج

| وقتِ اشاعت :  


یہ طرز عمل عام ہے کہ مختلف مکتبہ ہائے فکر احتجاج کے دوران غیر شائستگی کا مظاہرہ کرتے ہیں اوران کی یہ کوشش ہوتی ہے کہ وہ عوام الناس کو زیادہ سے زیادہ تکالیف پہنچائیں ۔ اس میں طلباء ‘ مزدور ‘ کلر ک برادری اور دوسرے لوگوں کی ا نجمنیں شامل ہیں۔



بلوچستان میں عدلیہ کا وقار بحال کریں

| وقتِ اشاعت :  


نواب اکبر بگٹی قتل کیس پورے پاکستان کے لئے ایک مثالی مقدمہ ہے ۔ اس میں بڑا ملزم سابق صدر جنرل (ر) پرویزمشرف ہیں ۔ نواب بگٹی کے صاحبزادے جمیل بگٹی نے ڈیرہ بگٹی کے تھانے میں مقدمہ درج کروایا تو بھی وہ بھی اعلیٰ عدالت کے حکم کے بعد ‘ اب مقدمہ انسداد دہشت گردی کے عدالت میں چل رہا ہے



بلوچستان کے 2010اور2012کے سیلاب زدگان

| وقتِ اشاعت :  


بلوچستان قدرتی آفات کا ملک ہے ۔ گزشتہ دس بارہ سالوں میں نو بڑے قدرتی آفات نے بلوچستان میں مکمل تباہی مچائی ۔ ان میں شدید بارشیں یعنی 24گھنٹوں میں 8سو ملی لیٹر سے زیادہ بارشیں ، سیلاب ،سمندری طوفان ،دو بار زلزلے ، آواران اور ماشکیل میں تباہی وبربادی



ایران کا جارحانہ رویہ

| وقتِ اشاعت :  


ایران کے زمینی افواج کے سربراہ احمد رضا پوروستان نے اعلان کیا ہے کہ ایران عنقریب ایرانی بلوچستان میں مشترکہ جنگی مشقیں شروع کرے گا۔ اس میں زمینی افواج اور پاسداران انقلاب شریک ہوں گے۔ اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے شمالی علاقوں سے لے کر بلوچ ساحل تک دو لاکھ پچاس ہزار مربع کلو میٹر پر محیط علاقوں میں یہ جنگی مشقیں ہوں گی ۔