ایران کی سیکورٹی اور پاکستان

| وقتِ اشاعت :  


پورے خطے میں اس وقت خوشی کی ایک لہر دوڑگئی جب ایران اور چھ طاقتور ترین ممالک کے درمیان جوہری مسئلہ پر ایک معاہدہ ہوگیا۔ اس معاہدہ کی رو سے بین الاقوامی برادری ایران کے جوہری پروگرام کو مسلسل طور پر مانیٹر کرے گی۔ ایران اس کا پابند ہوگا کہ وہ یورینیم کی افزودگی کو… Read more »



وزیراعلیٰ مداخلت کریں

| وقتِ اشاعت :  


صوبوں میں وزارت اطلاعات کا قلمدان ہمیشہ وزیراعلیٰ کے پاس رہا ہے۔ اس کے ساتھ جنرل ایڈمنسٹریشن اور امن عامہ بھی وزیراعلیٰ کی ذمہ داری رہی ہے۔ مگر حالیہ سیاسی تبدیلیوں اور سیاسی کلچر میں تبدیلی کے بعد ہر رکن اسمبلی کو وزیر بنایا گیا تو بلوچستان جیسے غریب ترین صوبے میں 60کے لگ بھگ… Read more »



نیلسن منڈیلا کی موت، پوری کائنات سوگوار

| وقتِ اشاعت :  


یہ بات درست ہے کہ نیلسن منڈیلا کی موت پر پوری کائنات سوگوار ہے۔ ہزاروں ٹی وی اور ریڈیو چینل منڈیلا کی موت پر خصوصی پروگرام نشر کررہے ہیں۔ تقریباً ہر ملک اور اس کے رہنماؤں نے منڈیلا کی موت پر تعزیت کی ہے۔ ہمارے دور میں منڈیلا ایک بہت بڑا رہنما تھا۔ اس کی… Read more »



قانون کس کے ماتحت……؟

| وقتِ اشاعت :  


’’لاپتہ افراد کا معاملہ اب سنگین ہوچکا ہے‘‘ یہ الفاظ اب ایسے لگتا ہے کہ روایتی جملے میں شمار ہونے لگا ہے۔ سپریم کورٹ ہر سماعت کے دوران لاپتہ افراد کو پیش کرنے کا حکم دے رہی ہے جبکہ وزیردفاع بار بار مہلت مانگ رہا ہے۔ لاپتہ افراد کس کے پاس ہیں یہ بات اب… Read more »



بلوچستان میں صنعتوں کا قیام اور پسماندگی کا خاتمہ

| وقتِ اشاعت :  


گزشتہ روز وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ نے ضلع لسبیلہ کا دورہ کیا، دورے کے دوران صنعتکاروں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ نے کہاکہ بلوچستان میں صنعتیں لگانے والے سرمایہ کاروں کو مکمل تحفظ اور سہولتیں فراہم کرینگے۔ اس وقت لسبیلہ میں سینکڑوں صنعتیں کام کررہی ہیں جہاں اربوں روپے کاکاروبار ہوتا ہے۔… Read more »



اے پی سی کی تیاریاں

| وقتِ اشاعت :  


بلوچستان میں موجودہ مخلوط حکومت نے ناراض بلوچ رہنماؤں سے مذاکرات کو پہلی ترجیح دیتے ہوئے دسمبر میں اے پی سی کی تیاریاں شروع کردی ہیں ۔اس ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس میں بلوچستان اسمبلی کے اندر اور باہر تمام قوم پرست جماعتوں کو شرکت کی دعوت دی جائے گی ۔ اے پی سی کے… Read more »



ڈرون حملوں کی بار بار مذمت

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی خصوصی کمیٹی میں ڈرون حملوں کے مسئلہ کو ایک بار پھر اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ ڈرون حملے پاکستان کی سلامتی اور خودمختاری کے لئے خطرہ اور دہشت گردی میں اضافے کا سبب ہیں ۔ اقوام متحدہ پاکستان پر ہونے والے غیر قانونی ڈرون حملوں کا نوٹس… Read more »



ایف سی کی غیر ضروری چیک پوسٹوں کا خاتمہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ میں ایف سی کی پچاس فیصد چیک پوسٹیں ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں امن وامان کی صورت حال بہتر ہے ۔ اس لئے شہر سے ایف سی کی نصف کے قریب غیر ضروری چیک پوسٹیں ختم کردی ہیں تاہم ہزارہ ٹاؤن سمیت… Read more »



کیا آواران میں بھی عید منائی گئی؟

| وقتِ اشاعت :  


عیدالاضحیٰ گزر بھی گئی ۔ ملک سمیت دنیا بھر میں بڑے عقیدت و احترام سے عید کی خوشیاں منائی گئیں مگر بلوچستان کے ضلع آواران میں عید کے موقع پر بھی زلزلہ متاثرین کے چہروں پر غم والم کے آثار نمایاں رہے ۔ نئے کپڑوں اور جوتوں کی بات تو رہی دور، متاثرین آج بھی… Read more »



مذاکرات کی جانب پہلا قدم تو اٹھائیے۔۔۔!

| وقتِ اشاعت :  


وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کا کہنا ہے کہ بلوچ مزاحمت کاروں سے تا حال کوئی رابطہ نہیں ہوا ۔ البتہ ہماری خواہش ہے کہ بلوچ عسکریت پسندوں کو مذاکرات کی میزپر لایا جائے اور معاملات و مسائل کو افہام و تفہیم کے ذریعے حل کیاجائے کیونکہ یہ اکیسویں صدی ہے اور جمہوریت کی صدی… Read more »