واسا کے غیر قانونی ملازمین

| وقتِ اشاعت :  


بلوچستان میں کرپشن بہت زیادہ مشہور ہے ۔ اسلام آباد‘ کراچی اور لاہو رمیں اس کی مشہوری ہر خاص و عام کے زبان پر ہے ۔ اسلام آباد کا ہر دوسرا افسر شاہی بلوچستان میں کرپشن کا تذکرہ کرتا ہے ۔



نواب بگٹی کی یاد میں

| وقتِ اشاعت :  


نواب اکبر بگٹی اپنے عہد کا ایک نمایاں اور نامور شخصیت تھے ۔سیاست میں انہوں نے بہت نام کمایا اور لوگوں کی ہمدردیاں بھی حاصل کیں ۔ آج کا بلوچستان ان شہیدوں کی قربانی کا ثمر ہے جنہوں نے بلوچستان کے لئے اپنا سب کچھ قربان کیا ۔



پاکستان کے خلاف بھارتی اور افغان کارروائی

| وقتِ اشاعت :  


تازہ ترین اطلاعات کے مطابق بھارتی افواج نے سیالکوٹ سیکٹر پر حملہ کیا جہاں پر بھارت اور پاکستان کے دو دو فوجی ہلاک ہوئے جبکہ افغانستان سے دہشت گردوں نے قلعہ سیف اللہ پر حملہ کیا جس میں ایف سی کا ایک لانس نائیک شہید ہوگیا۔



اب سیاسی دہشت گردی

| وقتِ اشاعت :  


ملک کو گزشتہ 20سالوں سے مذہبی دہشت گردی کا سامنا کرنا پڑا اور آج کل سیاسی دہشت گردی نے مذہبی دہشت گردی کی جگہ لے لی ہے۔ ان سیاسی دہشت گردوں کو بعض حکمرانوں کی امداد حاصل ہے۔



وفاقی اکائیاں اور سیاسی بحران

| وقتِ اشاعت :  


گزشتہ 67سالوں میں ملک کے اندر جتنے بحران آئے چھوٹی وفاقی اکائیوں کو اس سے لاتعلق رکھا گیا نہ ان کی رائے تھی نہ ہی وفاقی حکمرانوں نے ان چھوٹے صوبوں کے حقوق کا احترام کیا۔ چنانچہ آج بلوچستان احساس محرومی کے تمام درجات سے گزرچکا ہے



دھرنوں کا حل، با مقصد مذاکرات

| وقتِ اشاعت :  


حکومت خلاف پاکستان تحریک انصاف اورپاکستان عوامی تحریک کے آزادی اور انقلاب مارچ جو 14اگست کے دن سے شروع ہوئے تھے ، اب دھرنوں کی صورت میں پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے دونوں پارٹیوں کے کارکن اکھٹے ہوچکے ہیں۔



پاکستان دو راہے پر

| وقتِ اشاعت :  


گزشتہ دو ہفتوں سے پورا ملک مفلوج ہوکر رہ گیا ہے۔ وجہ یہ ہے کہ عمران خان کو نواز شریف سے ذاتی دشمنی ہے اور اس لئے ان سے استعفیٰ طلب کررہے ہیں۔ وہ اپنی تقاریر میں بہت زیادہ سخت الفاظ استعمال کررہے ہیں اور ان کو براہ راست دھمکیاں دے رہے ہیں



عمران اور قادری کی ہٹ دھرمی

| وقتِ اشاعت :  


تقریباً ملک کے تمام سیاسی قوتوں کو یہ شکایت ہے کہ عمران خان اور طاہر القادری نے ان سے بات چیت کرنے سے انکار کیا ہے۔ ان کے فون تک نہیں سنتے اور بڑی حد تک ہٹ دھرمی کا شکار ہیں وہ بضد ہیں کہ ان کے حامی ریڈ زون میں حملہ کرکے گھنٹوں میں حکومت کا تختہ الٹ دیں گے۔



عمران خان اور اس کے اعلانات

| وقتِ اشاعت :  


حالیہ دنوں میں تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے بہت سے اعلانات کئے ان میں ایک یہ بھی تھا کہ وہ ملک کے وزیراعظم ہیں۔ لوگ سول نافرمانی کی تحریک میں شامل ہوکر ٹیکس نہ دیں۔ بجلی کے بل نہ دیں اور حکومت کو اس طرح سے مجبور کریں کہ وہ جلد استعفیٰ دے ۔



یوم آزادی اور احتجاج

| وقتِ اشاعت :  


قوم آج یوم آزادی منارہی ہے اس عقیدت کے ساتھ پاکستان کو ایک حقیقی فلاحی ملک بنانا ہے جو عوام الناس کے مسائل کا حل ہے۔ اس بار یوم آزادی کا جوش و خروش احتجاج کی نذر ہوتا نظر آرہا ہے۔