ایک متوازن بجٹ

| وقتِ اشاعت :  


یہ ایک خوش آئند بات ہے کہ امسال بھی حکومت نے 15.7ارب روپے کے خسارے کا بجٹ پیش کردیا ۔ اس خسارہ کو اخراجات میں کمی کرکے پورا کیاجاسکتا ہے ۔ یہاں یہ گنجائش نظرنہیں آتی کہ حکومت صوبائی آمدن میں اضافہ کرسکتی ہے



لاہور میں پولیس کا قتل عام

| وقتِ اشاعت :  


لاہورمیں پاکستان عوامی تحریک کے احتجاج کے دوران پولیس کی کارروائی سے دو خواتین سمیت آٹھ افراد ہلاک ہوئے اور 85زخمی ۔ تشدد کے واقعات اس وقت رونما ہوئے جب لوگوں نے منہاج القرآن کے قریب سے حفاظتی رکاوٹیں دور کرنے کے خلاف احتجاج کیا ۔ احتجاج کے دوران پولیس کا رویہ سفاکانہ تھا۔



پولیس اور دہشت گردی

| وقتِ اشاعت :  


وزیرستان میں فوجی آپریشن شروع ہونے کے بعد ملک بھرمیں سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے۔ فوج اور ایف سی کے دستے کئی ایک حساس اداروں میں تعینات کیے گئے ہیں ۔ اڈیالہ جیل بھی فوج کے حوالے کیا گیا ۔ اسلام آباد کے ریڈ زون میں سیکورٹی سخت کی گئی ۔



دہشت گردوں کے خلاف کارروائی

| وقتِ اشاعت :  


آخر کار حکومت نے یہ حتمی فیصلہ کر ہی لیا کہ دہشت گردی کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کی جائے ۔ یہ فیصلہ حکومت اور سیکورٹی افواج کا ہے جس کی حمایت پوری قوم کررہی ہے سوائے چند بے وقوف انسانوں کے جو اس کو امریکا کی جنگ قرار دے رہے ہیں ۔



سندھ کا جائز مطالبہ

| وقتِ اشاعت :  


سندھ کے وزیراعلیٰ کے مشیر سید خادم علی شاہ نے یہ مطالبہ کیا ہے کہ گیس پر وفاقی سرچارج اور ٹیکس کی رقم صوبوں میں تقسیم کی جائے ۔ انہوں نے یہ بات تسلیم کرنے سے انکا رکیا کہ وفاق صوبوں میں گیس کا بنیادی ڈھانچہ تعمیر کرنا چاہتی ہے ،



خواتین اینکرز اور کچھی آبادیوں کے مکین

| وقتِ اشاعت :  


نیوز چینل پر عمومی تنقید یہ کی جاتی ہے کہ ان کا زمینی حقائق سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ یہ اپنی طرف سے اوٹ پٹانگ باتیں کرتے ہیں اور لوگوں کی دل آزاری میں ملوث ہیں۔ ان میں خواتین اینکرز پرسن سب سے زیادہ پیش پیش ہیں۔ ان خواتین/لڑکیوں کا تعلق بڑے یا متوسط گھرانوں سے ہے۔



نواب خیر بخش مری کی رحلت

| وقتِ اشاعت :  


بلوچ قوم کے عظیم رہنما نواب خیر بخش انتقال کرگئے ۔ ان کی رحلت نے بلوچ قوم میں صف ماتم بچھا دی ہے ۔ نواب مری کئی حوالوں سے ایک منفرد اور ممتاز سیاسی رہنما تھے ۔ ان کی ساٹھ سالہ زندگی عظیم دکھوں اور المیوں سے تعبیر رہی ۔



پاکستان پر تابڑ توڑ حملے

| وقتِ اشاعت :  


کراچی ائیرپورٹ پر حملہ پاکستان کی حالیہ تاریخ کا سب سے بڑا حملہ ہے۔ سیکورٹی اور سیاسی رہنما یہ کہتے نہیں تھکتے کہ دہشت گرد اپنے اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہے مگر حقیقت یہ ہے کہ انہوں نے پاکستان کی ساکھ بحیثیت ایک ایٹمی قوت خراب کردی۔



کراچی ائیرپورٹ پر دہشت گردوں کا حملہ

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان کے سب سے بڑے ائیرپورٹ کراچی پر دہشت گردوں نے رات گئے حملہ کیا ۔حملہ 10خودکش بمباروں نے کیا اور انہوں نے پانچ گھنٹے کی لڑائی میں ائیرپورٹ، کھڑے جہازوں اور دوسری تنصیبات کو نقصان پہنچایا۔



پاکستان میں بیرونی جنگجو

| وقتِ اشاعت :  


جنرل ضیاء الحق اور جنرل پرویز مشرف کے سب سے بڑے جرائم میں بیرونی جنگجوؤں کو پاکستان کے اندر پناہ دینا اور ان کو افغانستان خانہ جنگی میں استعمال کرنا تھا۔ ان دونوں جنریلوں نے جاہل قبائلیوں اور بیرونی جنگجوؤں کو اسلحہ اور روپیہ فراہم کیا