بھارت سے تعلقات

| وقتِ اشاعت :  


نریندر مودی کے انتخابات میں زبردست کامیابی کے ساتھ علاقائی منظر نامے میں ایک ہلچل دکھائی دے رہی ہے ۔ انتخابی معرکوں میں مودی نے پاکستان کے خلاف چھکے اور چوکے مارے اور سفارتی ماحول کو خراب کردیا ۔



متوازن معاشی ترقی

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان کا ایک ملک ہوتے ہوئے اس بات کی حکمرانوں کی طرف سے یہ اشارے نہیں ملے ہیں کہ ملک کے مختلف حصے یکساں ترقی کی دوڑ میں برابر شریک ہیں ۔اور نہ ہی ماہرین معاشیات نے اس امر کی تصدیق کی ہے کہ ترقی کے مواقع ملک کے مختلف حصوں کو ریاست کی جانب سے فراہم کیے گئے ہیں۔



طالبان جنگجوؤں کے خلاف کارروائی

| وقتِ اشاعت :  


آخر کار حکومت کو فضائی کارروائی کا فیصلہ کرنا پڑا ۔شمالی وزیرستان کے بعض علاقوں اور انتہا پسندوں کے ٹھکانوں پر حملے کیے گئے جس میں اطلاعات کے مطابق 73جنگجو ہلاک ہوگئے۔ پاکستانی فضائیہ کے جیٹ طیاروں اور ہیلی کاپٹر گن شپس نے جنگجوؤں کے معروف ٹھکانوں پر بمباری کی ۔



افغان معاملات میں عدم مداخلت کا اعادہ

| وقتِ اشاعت :  


کابل میں سہ فریقی اجلاس ختم ہوگیا جس میں پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف بھی شریک تھے ۔ اس میں ناٹو یا ایساف کے فوجی سربراہ اورافغان فوج کے سربراہ کے علاوہ دیگر ا ہم افغان شخصیات نے بھی شرکت کی ۔ مجموعی طورپر علاقائی سلامتی کی صورت حال پر بحث مباحثہ ہوا ۔



نہری پانی کا تنازعہ

| وقتِ اشاعت :  


بلوچستان انڈس کے نظام سے باہرہے البتہ دریائے سندھ ڈیرہ غازی خان میں 300میل تک بہتا ہے لیکن وہ انتظامی طورپر پنجاب کا حصہ ہے۔ اس موجودہ انتظامی بلوچستان کو نہری پانی سندھ اور پنجاب سے فراہم کیا جاتا ہے



آواران کے زلزلہ زدگان

| وقتِ اشاعت :  


وفاق کی جانب سے چار ارب روپے آواران کے زلزلہ زدگان کی آباد کاری کیلئے صوبائی حکومت کو مل گئے ہیں۔ اس سے 16ہزار مکانات آواران اور کیچ اضلاع میں تعمیر کیے جائیں گے۔ یہ زلزلہ پروف ہوں گے۔



نیا بجٹ ‘ نئے مشکلات

| وقتِ اشاعت :  


وفاقی کابینہ نے نئے مالی سال کے بجٹ کے وسیع خدو خال کی منظوری دے دی جس میں بجلی گیس کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ ساتھ تمام ٹیکس کی رعایتیں ‘ بجلی اور دوسرے اشیاء پر سبسڈی کی واپسی شامل ہیں ۔



بلوچستان میں بجلی کا بحران

| وقتِ اشاعت :  


گزشتہ دس دنوں سے بلوچستان میں بجلی کا بحران شدت اختیار کر گیا ہے ۔ بارش اور باد وباران سے مچھ کے قریب چار ٹاور گر گئے ۔ یہ جب گر گئے پورے صوبے میں قیامت آگئی۔ آناً فاناً 18اضلاع کو بجلی کی سپلائی معطل کردی گئی اور صوبائی دارالحکومت میں لوڈشیڈنگ کا دورانہ 12سے14گھنٹے کر دیا گیا ۔



کراچی آپریشن اور لیاری

| وقتِ اشاعت :  


اعلیٰ سطحی اجلاس میں حکومت نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ کراچی آپریشن میں تیزی لائی جائے اور اس کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے ۔ ابھی تک کراچی آپریشن کے مطلوبہ نتائج حاصل نہ ہوسکے کیونکہ آپریشن کے اہداف واضح نہیں تھے اور نہ اب ہیں ۔ اصل ہدف کراچی کو اسلحہ سے پاک کرنا ہے ۔



کپڑے بنانے کے دو بند کارخانے

| وقتِ اشاعت :  


روز اول سے بعض مقتدر قوتیں بلوچستان میں صنعتی اورمعدنیاتی ترقی کے خلاف تھیں اور ہیں۔ دورہ ایران میں سابق گورنر مرحوم غوث بخش بزنجو نے شاہ ایران کے ساتھ مذاکرات میں پاکستانی اور ایرانی بلوچستان کی معاشی ترقی کا مطالبہ کیا ۔