
پی بی 15 صحبت پور کے تمام 112 پولنگ اسٹیشنز کا نتیجہ آگیا، مسلم ليگ ن کے سلیم احمد کھوسہ 24619 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے جبکہ پیپلز پارٹی کے میر دوراں خان کھوسہ 15997 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پی بی 15 صحبت پور کے تمام 112 پولنگ اسٹیشنز کا نتیجہ آگیا، مسلم ليگ ن کے سلیم احمد کھوسہ 24619 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے جبکہ پیپلز پارٹی کے میر دوراں خان کھوسہ 15997 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی 11 جھل مگسی کے تمام68 پولنگ اسٹیشنز کا غیر سرکاری نتیجہ آگیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پی بی 9 کوہلو پر پیپلز پارٹی کے امیدوار میر نصیب اللہ خان کامیاب قرار پائے ہیں۔ غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق میر نصیب اللہ خان نے 5 ہزار 842 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے جبکہ آزاد امیدوار غازین خان مری 3 ہزار 325 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پی بی 35 سوراب کی نشست پر جمیعت علمائے اسلام ف کے امیدوار ظفر اللہ خان زہری کامیاب ہو گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پی بی 22 لسبیلہ کے تمام 129 پولنگ اسٹیشنز کا غیر سرکاری نتیجہ آگیا۔ پاکستان مسلم ليگ ن کے جام کمال خان 38562 ووٹ لے کر کامیاب جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی کے محمد حسن جاموٹ 18373 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پی بی 45 کوئٹہ 8 کے تمام 49 پولنگ اسٹیشنز کا غیر سرکاری نتیجہ آگیا، پاکستان پیپلزپارٹی کے علی مدد جتک 5671 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے جبکہ جے یو آئی ف کے میر محمد عثمان پرکانی 4346 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: ن لیگ کے رہنما اور میر شعیب نوشیروانی صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی 33 سے کامیاب ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما اور چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی 32 سے کامیاب ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کی نشست پی بی 34 نوشکی پر جمعیت علمائے اسلام پاکستان کا امیدوار کامیاب ہوگیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے اپنے آبائی حلقے لاہور سے آزاد امیدوار یاسمین راشد کو شکست دے دی۔