پاکستان کے اس سب بے بڑے نیشنل پارک میں زندگی اپنے تمام جلوے بکھرتی نظر آتی ہے یہاں فطرت کا ہر رنگ انتہائی نمایاں ہے چاہے وہ دریا ہو پہاڑ ہوں یا ریگستانی علاقے یا پھر کھلے میدان حیات کی ہر زنگینی اپنی مثال آپ ہے قدرتی ماحول اورجنگلی حیات کی دُنیا بھر میں جتنی اہمیت اج ہے پہلے شاید کبھی نہ تھی
گلف میں فوجی قوت کا زبردست اجتماع نظر آرہا ہے مغربی ممالک کے بعد ترکی نے بھی قطر میں اپنا فوجی اڈاہ قائم کردیا اس کی تصدیق ترک وزیراعظم نے قطر یونیورسٹی کے طلباء سے خطاب کے دوران کی اور یہ بھی اعلان کردیا کہ ترکی نے اپنی افواج بھی اپنے قطر کے فوجی اڈے پر تعینات کی ہیں اور ان میں عنقریب اضافہ کیا جائیگا
جونہی آپ مین پوسٹ آفس کوئٹہ کے اندر داخل ہوتے ہیں پوسٹ آفس کی چاردیواری کے اندر عمارت کے سامنے بنا ہوا ایک سٹینڈ نظر آتا ہے اس اسٹینڈ کو پانچ خانوں میں تقسیم کیا گیا ہے ہر خانے میں ایک رائٹر (یعنی منشی) بیٹھا ہوا نظر آتا ہے۔ پرانے زمانے میں جب کوئی خط لکھوانا یا پڑھوانا ہوتا تھا تو منشی کی خدمات حاصل کی جاتی تھی۔
1954کو قائم کی گئی میکانگی روڑ کوئٹہ پر واقع گورنمنٹ ماڑل ٹیکنیکل اسکول بلوچستان کا وہ واحد اسکول ہے جہاں ہنرمندی کی تعلیم دی جاتی ہے۔ اسکول میں اس وقت 700کے لگ بھگ بچے زیر تعلیم ہیں جبکہ ٹیچنگ اسٹاف کی تعداد 34ہے ۔ اسکول باہر سے انتہائی پرکشش معلوم ہوتی ہے لیکن اندر داخل ہونے پر اسکی کھوکھلے پن کے تمام راز کھل جاتے ہیں ۔
ادارہ ثقافت کے زیر اہتمام بلوچستان آرٹ گیلری میں ان دنوں دوروزہ تصویری نمائش کا سلسلہ جاری ہے۔ اس نمائش میں ملک بھر سے آئے ہوئے ان آٹھ فوٹوگرافرز کی تصویروں کی نمائش جاری ہے جسکامقصد فوٹوگرافی کے ذریعے بچوں
پسنی ماہی بندر پر مچھلی کی خرید و فروخت دوبارہ شروع ہوگئی اور بندر گاہ نے باقاعدہ کام شروع کردیا ہے جو علاقے میں ایک معاشی انقلاب کی حیثیت رکھتا ہے ۔ وزیراعلیٰ نواب ثناء اللہ زہری نے کمانڈر سدرن کمانڈ اور چیف سیکرٹری کے ہمراہ
بھارتی جاسوس کی گرفتاری کے بعد ایران مخالف لابی نے پورے پاکستان میں ایک طوفان برپا کردیا اور میڈیا کو استعمال کرتے ہوئے جمہوریہ اسلامی کے خلاف زبردست پروپیگنڈہ مہم شروع کردی گئی تھی
اے وشیں گپے کہ ایران ءِ کماش ( صدر ) حسن روحانی دو روچی تر ءُ تاب ءَ آدینگ ءِ روچ ءَ اسلام آباد ءَ آتک ۔ آئی ءَ را پاکستان ءِ تر ءُ تاب ءِ حاترا پاکستان ءِ وزیر اعظم نواز شریف ءَ وتی تہران ءِ تر ءُ تاب ءِ وھداں لوٹ اِتگ اَت کہ آئی ءَ منتگ اَت ۔کماش روحانی ءَ گوں وت ءَ یک مزنیں ڈل ( وفد ) ے آؤرتگ اَت گوں ۔