یونیورسٹی آف مکران اور اردو اے آئی کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط، پہلے مرحلے میں نوجوانوں کو اے آئی تربیت فراہم کرنے پر اتفاق

| وقتِ اشاعت :  


پنجگور:  یونیورسٹی آف مکران نے کمیونٹی سے مضبوط روابط قائم کرنے اور جدید ٹیکنالوجی کے فروغ کے اپنے وژن کے تحت اردو اے آئی کے ساتھ مفاہمتی یادداشت (MoU) پر دستخط کر دیے۔ اس معاہدے کا مقصد پنجگور کے نوجوانوں اور مقامی کمیونٹی کو مصنوعی ذہانت (Artificial Intelligence) کے شعبے میں جدید تربیت اور آگاہی فراہم کرنا ہے۔



یمن میں ’متحدہ عرب امارات سے آنے والے‘ ہتھیاروں کی شپمنٹ کو نشانہ بنایا گیا: سعودی اتحاد

| وقتِ اشاعت :  


سعودی عرب کی سرکاری نیوز ایجنسی کا کہنا ہے کہ سعودی سربراہی میں قائم اتحاد نے یمن میں ایک فضائی حملے میں ایسے ہتھیاروں اور کامبیٹ گاڑیوں کو نشانہ بنایا ہے جو کہ متحدہ عرب امارات سے آنے والے جہازوں سے اتاری جا رہی تھیں۔



ملک محمد اکبر کی فاتحہ خوانی 21 ستمبر کو کوئٹہ ایونیو،اسپینی روڑ میں ہوگی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ (پ ر) امریکہ میں مقیم سینئر صحافی و تجزیہ نگار ملک سراج اکبر کے والد ملک محمد اکبر کی فاتحہ خوانی بروز اتوار 21ستمبر کومکان نمبر 7/2 A Block، کرم خان بڑیچ اسٹریٹ، کوئٹہ ایونیو،اسپینی روڑ کوئٹہ میں صبح10:30سے شام 5بجے تک ہوگی۔



کراچی میں جرمن قونصل جنرل ڈاکٹر روڈیگر لوٹس کے اعزاز میں الوداعی تقریب

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: جرمن قونصل جنرل ڈاکٹر روڈیگر لوٹس کے اعزاز میں ایک الوداعی ظہرانے کا اہتمام کیا گیا، جس میں مختلف ممالک کے سفارتکاروں، معززین، کاروباری شخصیات اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے شرکت کی۔



کوئٹہ کے مسائل کے حل کے لیے بلدیاتی انتخابات ناگزیر ہیں، واٹر اینڈ سینیٹیشن نیٹ ورک

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: واٹر اینڈ سینیٹیشن نیٹ ورک کے نمائندوں نے اس بات پر زور دیا کہ کوئٹہ کے دیرینہ مسائل اس وقت تک حل نہیں ہوسکتے جب تک شہر میں بلدیاتی انتخابات نہیں کروائے جاتے۔



جام خاندان کی لسبیلہ کیلئے خدمات کو فراموش نہیں کیا جاسکتا ،چوہدری شبیر

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: جام اف لسپیلہ فیملی کی تخلیق پاکستان اور تعمیربلوچستان کے لیےخدمات سنہری تاریخ کا حصہ ہیں اور جام خاندان کے اپنے علاقے کے لیے مثبت سوچ اور تعمیری کردار کی وجہ سے ہی حب لسبیلہ کی عوام نے ہمیشہ جام خاندان کو نہ صرف صوبائی بلکہ قومی اسمبلی کی نششت پر اپنے بھرپور اعتماد سے نوازہ۔



شنگھائی کانفرنس کے دوران احتجاج مثبت معاشی منصوبہ بندی کو سبوتاژ کرنا ہے، چوہدری شبیر

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: شنگھائی کانفرنس کے موقع پر احتجاج کی کال دینے کامقصد ملک میں سیاسی عدم استحکام پیدا کرنے کے ساتھ مثبت معاشی منصوبہ بندی کو سبوتاژ کرنے کی مذموم سازش ہے۔



پاکستان کی 69 فیصد بہویں اپنی ساس سے خوش ہیں،گیلپ سروے

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: گیلپ پاکستان کے سروے میں اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان کی 69 فیصد بہویں اپنی ساس سے خوش ہیں۔معروف ادارے گیلپ پاکستان نے عوامی آرا جاننے کے حوالے سے نیا سروے جاری کیا، جس میں کہا گیا ہے کہ 69 فیصد پاکستانی بہویں اپنی ساس سے خوش اور مطمئن ہیں،