وفاقی کابینہ میں کون کون شامل ہوسکتا ہے، نام سامنے آگئے

| وقتِ اشاعت :  


وزیر اعظم شہباز شریف نے حلف اٹھانے کے بعد کام شروع کردیا ہے تاہم اب وہ اتحادیوں کی مشاورت کے ساتھ کابینہ کی تشکیل پر غور کررہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے پہلے مرحلہ کی تشکیل کیلئے مشاورت جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے کا اعلان صدارتی انتخاب سے پہلے یا بعد… Read more »



میرے گھر پر حملہ پار لیمنٹ کی با لا دستی کی بات کر نے پر کیا گیا ، محمود اچکز ئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:سنی اتحاد کونسل کے صدارتی امیدوار وپشتونخواملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کاہے کہ میں پانچویں دفعہ اس ایوان کا ممبر منتخب ہوا ہوں، ہم آئین کی پاسداری اور حفاظت کرنے کا حلف تو لیتے ہیں، پارلیمنٹ کی بالادستی کی بات کرنے کی پاداش میں میرے گھر پر حملہ ہوا۔



کو ئٹہ سمیت بلو چستان کے مختلف علا قو ں میں شدید سر دی کی شد ت بر قرار ،گیس ہے نہ بجلی عوام پر یشا ن

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں یخ بستہ ہواؤں کے باعث سردی کی شدت برقرار ،شدید سردی اور یخ بستہ طوفانی ہواؤں کے باعث شہر کی رونقیں ماند پڑ گئی ہیں ،کارو بار مفلوج اور لوگ گھروں تک محصور ہو کر رہ گئے ہیں گیس کی قلت اور بجلی کی آنکھ مچولی نے لوگوں کی مشکلات میں اضافہ کردیا۔اتوار کو کوئٹہ سمیت بلو چستان کے بیشتر اضلاع میں سرد ہوائیں چلنے سے درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے گر گیا،



لا پتہ افرادکا مسئلہ حل ہو نا چا ہتے مگربلو چستان میں بڑے لو گو ں کی جیلیں ہیں وہا ں بھی لو گ قید ہیں،خو اجہ آصف

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد:پاکستان مسلم لیگ(ن) کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بلوچستان میں لاپتہ افراد والا معاملہ لازمی حل ہونا چاہیے۔خواجہ آصف نے بلوچستان کے حوالے سے میڈیا سے اہم گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں اب رواج تبدیل ہونے چاہیے



اختر مینگل سے محمو د اچکزئی کی ملا قا ت مل کر چلنے پر اتفاق

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی اعلامیہ کے مطابق پارٹی قائد سردار اختر جان مینگل سے ان کی رہائش گاہ پارلیمنٹ لاجز اسلام آباد میں پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے ملاقات کی ملاقات میں دونوں رہنماں نے صدارتی انتخاب سمیت بلوچستان کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور مستقبل… Read more »



بلو چستان کے مسا ئل کے حل کیلئے مذا کرات کی راہ اپنا ئیں گے، ارا کین صوبا ئی اسمبلی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: اراکین صوبائی اسمبلی نے کہا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن کو صوبے کی ترقی کیلئے ملکر کام کرناہوگا بلوچستان کے مسائل کے حل کے لئے مذاکرات کی راہ اپنائیںگے،پاکستان میں بلوچستان کو بہت اہمیت حاصل ہے حکومت کا کام صوبے کو اچھی حکمرا نی دینا اور اپوزیشن کاکام صوبے کے مسائل کی نشاندہی کرناہے صوبے کے عوام کی امیدیں ایوان سے وابستہ ہیںسیندک ریکوڈک سمیت بلوچستان کے ہر مسئلے پر بات کریں گے