
الیکشن کمیشن نے 8 فروری 2024 کو شیڈول عام انتخابات کی کوریج کیلئے ہدایت نامہ جاری کر دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
الیکشن کمیشن نے 8 فروری 2024 کو شیڈول عام انتخابات کی کوریج کیلئے ہدایت نامہ جاری کر دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت ایڈووکیٹ کے حلقہ این اے 32 پشاور سے الیکشن لڑنے کا معاملہ تحریکِ انصاف ہی کے رہنما تیمور سلیم جھگڑا اور شیر افضل مروت کے درمیان تنازع کا سبب بن گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیس سماعت کیلئے مقرر ہو گیا، کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوگی، بانی پی ٹی آئی اور فواد چوہدری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس میں آج فرد جرم عائد ہوگی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کو راولپنڈی پولیس نے اڈیالہ جیل سے گرفتار کر لیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ ہم سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر بات کر رہے ہیں، الیکشن الائنس نہیں بنانے جا رہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بانی پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ فیصلہ معطلی اور لیول پلیئنگ فیلڈ کے کیس کی سماعت کے لیے تحریک انصاف کے وکلاء قائم مقام چیف جسٹس پاکستان کی عدالت پہنچ گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے لاہور سے کاغذات نامزدگی پر اعتراض دائر کردیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: نگران حکومت نے صوبہ سندھ کی مخالفت کے باوجود گھریلوں صارفین سے یکم جنوری 2024 سے 232 ارب روپے وصول کرنے کا منصوبہ بنا لیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سابق وزیر داخلہ مخدوم فیصل صالح حیات کی نئی سیاسی منزل طے کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ن میں شامل ہو گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
جامشورو میں ہائی وے پر ہونے والے ٹریفک حادثہ بچی سمیت 3 افراد کی جان لے گیا۔