مسلم لیگ ( ن ) پنجاب کے صدر اور سابق وفاقی وزیر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ 21 اکتوبر پاکستان کو دوبارہ ترقی اور خوشحالی کے راستے پر ڈال دے گا۔
21 اکتوبر پاکستان کو دوبارہ خوشحالی کے راستے پر ڈال دے گا، رانا ثناء اللہ
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
مسلم لیگ ( ن ) پنجاب کے صدر اور سابق وفاقی وزیر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ 21 اکتوبر پاکستان کو دوبارہ ترقی اور خوشحالی کے راستے پر ڈال دے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر کل اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ہوگی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے ترکیہ کی پارلیمنٹ کے باہر خود کش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ملک بھر میں وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کا حوالہ ہنڈی اور کرنسی اسمگلرز کے خلاف بھرپور کریک ڈاوُن جاری ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ حالات خرابی کا سب اعتراف کررہےہیں ذمہ داری کوئی قبول نہیں لے رہا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کا پیچھا کر کے ان کے سرپرستوں کو قانون کی گرفت میں لیا جائے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ نے چین کے قومی دن پر چینی صدر شی جن پنگ کو مبارک باد دی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے رات گئے لاہور کے نواحی علاقے میں تھانے کا دورہ کرتے ہوئے ایس ایچ او کو ہٹانے کے احکامات جاری کر دیے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
جمیعت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے جنوری میں الیکشن کے انعقاد پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ جنوری میں بالائی علاقوں میں برف پڑی ہوگی، لوگ ووٹ کیسے دیں گے؟
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر اور نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کچے کے علاقوں میں بیک وقت آپریشن شروع کرنے کے معاملے پر اتفاق کرلیا۔