پی ٹی آئی نے عمر ایوب کو وزیر اعظم کا امیدوار نامزد کر دیا

| وقتِ اشاعت :  


راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ عمر ایوب ہمارے وزارت عظمیٰ کے امیدوار ہوں گے۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی میں اسد قیصر نے عمران خان سے ملاقات کیس جس میں عمران خان نے انہیں سیاسی جماعتوں سے مشاوت کا ٹاسک سونپ دیا۔ ذرائع کا… Read more »



الیکشن سے متعلق غیر ملکی نصحیتوں کی ضرورت نہیں، ترجمان دفتر خارجہ

| وقتِ اشاعت :  


ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ الیکشن سے متعلق غیر ملکی نصحیتوں کی ضرورت نہیں ہے۔ ڈان نیوز کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے صحافیوں کو ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ دفتر خارجہ کی جانب سے پہلے ہی الیکشن کے حوالے سے بیان جاری ہو چکا… Read more »



فوج نے دفاعی زمینوں پر کاروبار شروع کر رکھا ہے، آرمی اپنا کام کرے عدالتیں اپنا، چیف جسٹس

| وقتِ اشاعت :  


 اسلام آباد: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ فوج نے ملی ہوئی زمینوں پر شادی ہالز اور دیگر دھندے شروع کر رکھے ہیں، سب کو اپنے مینڈیٹ میں رہنا چاہیے، یقین دہانی کرائیں فوج صرف دفاع کا کام کرے گی کاروبار نہیں، فوج اپنا کام کرے عدالتیں اپنا کام کریں۔



جدہ جانے والی پرواز کے طیارےمیں فنی خرابی،واپس کراچی ایئرپورٹ اتار لیا

| وقتِ اشاعت :  


پی آئی اے کی کراچی سے جدہ جانے والی پرواز کے طیارےمیں فنی خرابی کے باعث طیارہ اڑان بھرنے کے کچھ دیر بعد ہی واپس کراچی ایئرپورٹ اتار لیاگیا۔ پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن (پی آئی اے) کی کراچی سے جدہ جانے والی پرواز کے طیارےمیں فنی خرابی کے باعث طیارہ اڑان بھرنے کے کچھ دیر… Read more »