نواز شریف کے محاسبے سے پاکستان مزید مضبوط ہوگا، تحریک انصاف

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں بادشاہت کمزور اورجمہوریت کو استحکام میسرآیا ہے اور نوازشریف کے محاسبے سے پاکستان مضبوط ہوا ہے اور مزید ہوگا۔



با اثرقانونی شخصیت نیب پرریفرنسز دائر کرنے کے لئے دباؤ ڈال رہی ہے، احسن اقبال

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ با اثر قانونی شخصیت نیب پر ریفرنس دائرکرنے کے لیے دباؤ ڈال رہی ہے اور نیب کو مجبور کیا گیا کہ حدیبیہ کیس کو کھولا جائے۔



بلوچستان میں ڈیمز کی تعمیر اور تعلیم کے شعبے پر خصوصی توجہ کی ضرورت ہے اقدامات کئے جائیں ، اراکین سینٹ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : اراکین سینٹ نے کہاہے کہ افغان جنگوں میں ملوث ہونے کی وجہ سے ہم کئی مشکلات کا شکار ہوئے، ہمیں دہشت گردی ختم کرنے کے لئے ہمسایوں سے تعلقات بہتر بنانے ہوں گے۔



شعبہ امراض قلب سول ہسپتال کے سربراہ کی ڈاکٹری کی ڈگری جعلی نکلی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: شعبہ امراض قلب سول ہسپتال کے سربراہ کی ڈاکٹر کی ڈگری جعلی نکلی موصوف نے ایف ایس سی پری انجینئرنگ میں کی بعدازاں غیر ملکی یونیورسٹی سے ڈاکٹری کا ڈپلومہ لیکر محکمہ صحت بلوچستان میں ڈاکٹر تعینات ہوگئے ‘۔



تربت یونیورسٹی کاقیام ڈاکٹر مالک حکومت کی کوششوں کا نتیجہ ہے ، نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


تربت: نیشنل پارٹی کے بلوچستان وحدت کے صدر سابق اسپیکر بلوچستان اسمبلی و سابق صوبائی وزیر کہدہ میر اکرم دشتی ، کیچ کے ضلعی صدر معمد جان دشتی، مرکزی رہنماء مہیر تربت میونسپل کارپوریشن قاضی غلام رسول بلوچ، مرکزی نائب صدر برائے سندھ انجینئر حمید بلوچ ، اراکین بلوچستان وحدت کمیٹی ملا برکت بلوچ ، ٹھیکہ دار زبیر احمد نے کہا ہے کہ پندرہ سال تک اقتدار میں رہنے کے باوجود ایک پرائمری اسکول تک قاہم کرنے کی توفیق نہ کرنے والے آج کس منہ سے یونیورسٹی جیسے عظیم تعلیمی ادارہ کے قیام کی کریڈٹ لینے کی ناکام کوشش کررہے ہیں۔



بلوچستان میں کرکٹ کے فروغ کیلئے مزید سٹیڈیم بنائے جائیں گے ،وفاقی وزیر پارلیمانی امور

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : سینٹ کوبتایاگیا ہے کہ بلوچستان میں کرکٹ فروغ کے لئے مزید سٹیڈیم بنائے جائیں گے ٗ جی ٹی روڈ پر سنگ جانی ٹول پلازہ کو واپس پہلے مقام پر منتقل کرنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے ٗفزیبلٹی رپورٹ آتے ہی بشام تا خوازہ خیلہ ایکسپریس وے کا تعمیراتی کام شروع کردیا جائے گا۔