پنجگور سے کراچی کوئٹہ کا سفر مسافروں کی زندگیوں کے لیے رسک بن گیا

| وقتِ اشاعت :  


پنجگور : پنجگور سے کراچی کوئٹہ کا سفر مسافروں کی زندگیوں کے لیے رسک بن گیا مسافر بسوں پر تیل کی اسمگلنگ عروج پر ضلعی انتظامیہ نوٹس لے عوامی حلقوں کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق پنجگور سے کوئٹہ کراچی کے لیے بس سروس لوگوں کے لیے سہولت کی بجائے وبال جان بن گیا ہے ۔



علی مدد جتک کے خلاف پولیس کو چکما دے کر فرار ہونے کا مقصد درج کر لیا گیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے صدر علی مدد جتک کے خلاف پولیس کو چکما دے کرعدالت سے فرار ہونے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ گرفتاری کیلئے پولیس نے چھاپے مارنا شروع کردیئے۔ غفلت برتنے پر پولیس سب انسپکٹر کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔



جعلی ڈومیسائل کے ذریعے بلوچستان کے کوٹہ پر بھرتیاں بند کی جائے ، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی پریس ریلیز کے مذمتی بیان کہا گیا ہے کہ بلوچستان سے جعلی ڈومیسائل بنائے جا رہے ہیں جس ملک کے دیگر صوبوں سے نوکری اور دیگر مراعات کے حصول کی خاطر غیر قانونی ، جعلی اقدامات کے مرتکب بنتے جا رہے ہیں ۔



سندھ حکومت ہمارے رہنماؤں کے قتل کے بعد خالی نشستیں چاہتی ہے، فاروق ستار

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کا کہنا ہے کہ ہمارے رہنماؤں اور پارلیمنٹرینز کی زندگیوں کو خطرات ہیں جب کہ صوبائی حکومت ہمارے رہنماؤں کے قتل کے بعد خالی نشستیں چاہتی ہے۔



پاناما نظرثانی کیس؛ 5 رکنی بنچ تشکیل دینے کی استدعا منظور

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پاناما لیکس میں نااہل قرار دیے گئے وزیراعظم میاں نوازشریف اور ان کے بچوں کی عدالتی حکم کے خلاف نظرثانی کی درخواستیں یکجا کرکے پانچ رکنی بنچ تشکیل دینے کی استدعا منظور کرلی۔