سپریم کورٹ نے سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا نیا شیڈول جاری کرنے کی اجازت دے دی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آ باد(آزادی نیوز) سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق نیا شیڈول جاری کرنے کی اجازت دے دی۔ جسٹس تصدق حسین جیلانی کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے بلدیاتی انتخابات کے شیڈول میں تبدیلی سے متعلق الیکشن کمیشن کی درخواست پر سماعت کی۔



کالعدم تحریک طالبان نے امیرمقام اور اے این پی رہنما پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

| وقتِ اشاعت :  


شانگلہ(آزادی نیوز) کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے وزیراعظم نوازشریف کے مشیر اور پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما امیر مقام پر شانگلہ میں قاتلانہ حملے اور پشاور میں عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے ضلعی رہنما کے قتل کی ذمہ داری قبول کر لی۔



بلوچستان اور فاٹا میں آپریشن کامیاب ہوئے تو ابتک فوج وہاں کیا کررہی ہے، منور حسن

| وقتِ اشاعت :  


کراچی(آن لائن) جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سید منورحسن نے کہا ہے کہ طاقت کا استعمال کسی بھی مسئلے کا حل نہیں، امریکی دباؤ اور اسٹیبلشمنٹ کی وجہ سے حکومت کبھی مذاکرات کیلئے سنجیدہ نہیں ہوسکی۔



گزشتہ حکومتوں کی لوٹ کھسوٹ کی وجہ سے ملک تباہی کے دہانے پہنچا، وزیراعظم

| وقتِ اشاعت :  


ہاورلپور(آزادی نیوز) وزیر اعظم نواشریف نے کہا ہے کہ آج ملک کو دہشت گردی، انتہا پسندی، قتل و غارت گری، بے روز گاری اور توانائی جسے بحران کا سامنا ہے اور ان کے تدارک کے لئے گزشتہ حکومتوں نے کچھ نہیں کیا