21 ویں آئینی ترمیم کی منظوری جمہوریت پر اجتماعی خودکش حملہ ہے،مولانا فضل الرحمان

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: جمعیت علمائے (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کہتے ہیں کہ 21 ویں آئینی ترمیم منظور کرکے پارلیمنٹ میں موجود سیاسی جماعتوں نے ملک کی جمہوریت پر اجتماعی خودکش حملہ کیا ہے۔



وزیراعظم نواز شریف امیر ترین رکن پارلیمنٹ ہیں، الیکشن کمیشن

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سیاستدانوں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کردی جس کے مطابق ایک ارب 36 کروڑ روپے کے ساتھ اس بار امیر ترین رکن پارلیمنٹ کا اعزاز وزیراعظم نواز شریف کو حاصل ہے۔



حکومت نے اعتماد میں نہیں لیا اس لئے آئینی ترمیم کی حمایت نہیں کرسکتے، مولانا فضل الرحمان

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اصولی طور پر فوجی عدالتوں کے حق میں نہیں لیکن قومی مفاد کو سامنے رکھتے ہوئے اسے قبول کیا تاہم حکومت نے ملٹری کورٹس کے لئے آئینی بل پر ہمیں تاریکی میں رکھا اس لئے اس کی حمایت نہیں کرسکتے۔



دہشت گردی کے خلاف جنگ جیتنے کیلئے پوری قوم کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا، سربراہ پاک فوج

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ جیتنے کے لئے پوری قوم کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا ہم انتہا پسندی اور دہشت گردی کو ہر قیمت پر جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے۔



جرأت مندانہ فیصلے نہ کئے تو قوم کا ہاتھ ہمارے گریبان پرہوگا، وزیراعظم

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے عفریت کا مقابلہ کرنے کا عزم ٹھوس اور دو ٹوک فیصلوں کا تقاضہ کرتا ہے اور آج اگر جرأت مندانہ فیصلے نہ کئے تو قوم کا ہاتھ ہمارے گریبان پر ہوگا۔