لندن: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کہتے ہیں کہ پاکستان ٹیلی وژن کی عمارت پر حملہ انہوں نے نہیں کروایا بلکہ یہ حکومت کی اپنی منصوبہ بندی تھی اور حملہ آور پی ٹی وی ہی کے ملازمین تھے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لندن: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کہتے ہیں کہ پاکستان ٹیلی وژن کی عمارت پر حملہ انہوں نے نہیں کروایا بلکہ یہ حکومت کی اپنی منصوبہ بندی تھی اور حملہ آور پی ٹی وی ہی کے ملازمین تھے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
جہلم: تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کہتے ہیں کہ نواز شریف نے دھرنے کو ناکام بنانے کے لئے آئی بی کو 270 کروڑ روپے دیئے اور ہر ماہ اشتہارات کی مد میں 3 ارب روپے دیئے جارہے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
راچی: حساس اداروں کا کہنا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے سابق صدر جنرل (ریٹائرڈ) پرویز مشرف پر حملے کی منصوبہ بندی کرلی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
جینیوا: عالمی ادارہ صحت نے پولیو سے متعلق نئی ہدایات جاری کرتے ہوئے پاکستان کو دنیا بھر میں وائرس پھیلانے والا واحد ملک قرار دے دیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ملتان: سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ حکومت نےعمران خان کو گرفتار کرنے میں دیر کردی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: انسداد دہشتگردی عدالت نے ایس ایس پی آپریشن تشدد کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری کو اشتہاری قرار دے دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان نے اپنی دوست اور سیئرا سفیر رابن ایل رافیل سے ہونے والی تحقیقات کو امریکا کا داخلی معاملہ قرار دیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پشاور: کالعدم پاکستان تحریک طالبان سے جڑے شدت پسند گروپ جماعت الحرار نے واہگہ بارڈر پر حملہ کرنے والے مبینہ خود کش بمبار کی تصاویر جاری کر دیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تھرپارکر: مٹھی کے سول اسپتال میں غذائی قلت کے باعث ایک اور نومولود دم توڑ گیا جس کے نتیجے میں 42 روز کے دوران جاں بحق بچوں کی تعداد 51 ہوگئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ گزشتہ 14 ماہ کے دوران کراچی میں 4 ہزار سے زائد آپریشن کئے گئے جن میں ساڑھے 7 ہزار سے زائد گرفتاریاں ہوئیں۔