ملک میں روزانہ 600 بچے مرتے ہیں توتھر میں 2 ہلاکتوں پرشورشرابہ کیوں، شرجیل میمن

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں 600 بچوں کی روزانہ اموات ہوتی ہے لیکن تھر میں 2 بچوں کی ہلاکتوں پر شور شرابہ کیا جارہا ہے جبکہ تھر میں بچوں کی ہلاکتوں سے متعلق میڈیا میں آنے والی رپورٹ جعلی تھی۔



والدین کے انکار کی وجہ سے 16 ہزار بچے پولیو ویکسین سے محروم

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: اگرچہ پیر کے روز تین کروڑ اکتالیس لاکھ ساٹھ ہزار بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کی ملک گیر مہم کا آغاز ہوگیا ہے، لیکن اس مہم کے پہلے ہی روز پشاور شہر میں 16 ہزار سات سو ستاون بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے نہیں جاسکے، اس لیے کہ ان کے والدین نے اس سے انکار کردیا تھا۔



پرویز الہیٰ ‘سازشی’ اور’ لندن پلان’ کے ماسٹر مائنڈ تھے، سعد رفیق

| وقتِ اشاعت :  


گجرات: وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق نے پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری پرویز الہیٰ کو پنجاب میں سب سے بڑا ‘سازشی’ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور پاکستان عوامی تحریک (پی اے ٹی) کے اسلام آباد میں دھرنوں کے حوالے سے طے شدہ ‘لندن پلان’ کے ماسٹر مائنڈ تھے۔