آئی ڈی پیز ہماری ذمہ داری نہیں،عمران خان

| وقتِ اشاعت :  


پشاور:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ شمالی وزیرستان سے نقل مکانی کرکے آنے والے آئی ڈی پیز صوبہ خیبر پختونخوا کی ذمہ داری نہیں ہیں، یہاں لاکھوں افراد بیٹھے ہو ئے ہیں جن کا خیال رکھنا وفاقی حکومت کا کام ہے۔



کراچی میں قتل وغارت جاری، مختلف واقعات میں پولیس افسرسمیت3افراد زندگی سے محروم

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: حکومتی دعوؤں اور پولیس و رینجرز کی پھرتیوں کے باوجود شہر قائد میں قتل و غارت گری تھمنے کا نام نہیں لے رہی آج بھی مختلف واقعات میں پولیس افسر سمیت 3 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔



انتخابی اصلاحات کمیٹی کی تشکیل میں تاخیر

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: الیکشن اصلاحات کے لیے ایک پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل میں مسلسل تاخیر کی وجہ سے حکومت کو اسلام آباد میں لانگ مارچ کا ارادہ رکھنے والی پاکستان تحریک انصاف کورام کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔