پنجاب :’اضافی ٹیکس سے غریب آدمی متاثر نہیں ہوگا’

| وقتِ اشاعت :  


لاہور : پنجاب کے وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمان نے امید ظاہر کی ہے کہ بڑے گھروں اور لگژری گاڑیوں پر محصولات میں اضافے سے ٹیکس نیٹ میں اضافہ ہوگا جس سے آئندہ مالی سال میں 3 ارب روپے کی اضافی رقم حاصل ہوگی۔



تحفظِ پاکستان بل۔ جے یو آئی ف سے حکومتی رابطے پر پی پی پی ناراض

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: متنازعہ تحفظِ پاکستان بل پر پیپلز پارٹی میں اُس حکومتی اقدام پر ناراضگی پائی جاتی ہے جس میں اس نے حزبِ اختلاف کے ساتھ ایک معاہدے تک پہنچنے کے باوجود اس مجوزہ انسدادِ دہشت گردی بل پر مشاورت کے لیے جمیعت علمائے اسلام ف سے رابطہ قائم کیا ہے۔



مہمند ایجنسی: سیکورٹی فورسز کی گاڑی پردو حملے

| وقتِ اشاعت :  


پشاور: پاکستا ن کے شمال مغربی قبائلی علاقے مہمند ایجنسی میں چمر کنڈ کے قریب سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب ہونے والے دو ریموٹ کنٹرول بم دھماکوں کے نتیجے میں ایک پیرا ملٹری اہلکار ہلاک جبکہ ایک سیکورٹی اہلکار سمیت پانچ افراد زخمی ہو گئے۔



پاکستان کی فوجی امداد شمالی وزیرستان میں آپریشن سے مشروط

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن: پاکستان کو اگلے سال فوجی امداد فراہم کرنے کے لیے امریکی انتظامیہ کو کانگریس کو اس بات کی یقین دہانی کروانی پڑے گی کہ اسلام آباد شمالی وزیرستان میں فوجی آپریشن جاری رکھے ہوئے ہے۔