حکومت امن کیلئے جذبہ خیر سگالی کے طورپر مثبت اقدامات کررہی ہے، مولانا سمیع الحق

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: طالبان کمیٹی کے سربراہ مولانا سمیع الحق کا کہنا ہے کہ اصل مذاکرات تو ابھی شروع ہی نہیں ہوئے تاہم امن کے لئے حکومت جذبہ خیرسگالی کے طور پر اقدامات کررہی ہے طالبان سے بھی کہیں گے کہ وہ بھی ایسے ہی اقدامات کریں.



افغانستان صدارتی انتخابات ، پاکستان میں موجود 40لاکھ مہاجرین ایک بار پھر ووٹ ڈالنے سے محروم رہیں گے

| وقتِ اشاعت :  


کراچی(رپورٹ :ظفراحمدخان)افغانستان میںآج ہونیوالے تیسرے صدارتی انتخابات میں پاکستان میں موجود40لاکھ افغان مہاجرین افغانستان کے صدارتی انتخابات میں ایک بارپھراپناووٹ ڈالنے سے محروم رہیں گے



ملکی معیشت کی تیز رفتارترقی اقتصادی اعشاریوں سے واضح ہے، وزیراعظم

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ تھری جی ٹیکنالوجی سے پاکستان انفارمیشن ٹیکنالوجی کے نئے دور میں داخل جائے گا جب کہ ملکی معیشت کی تیز رفتارترقی اقتصادی اعشاریوں سے واضح ہے۔



پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست مسترد نہیں کی گئی، پرویزرشید

| وقتِ اشاعت :  


اسلام ااباد: وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات کے دوران پرویز مشرف سے متعلق کوئی بات نہیں کی گئی اوراس حوالے سے تمام خبریں بے بنیاد ہیں۔