پرویز مشرف کو بیرون ملک جانے کی اجازت نہ دی جائے ،وزیراعظم کو لیگی رہنماؤں کی تجویز

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف کو مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں نے سابق صدر پرویز مشرف کو بیرون ملک نہ جانے دینے کی تجویز دے دی ہے تاہم اس سلسلے میں کوئی بھی حتمی فیصلہ آج شام ہونے والے ایک اور مشاورتی اجلاس میں کیا جائے گا۔



امن کا موقع میری کوششوں کا نتیجہ ہے، مولانا سمیع الحق

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: جے یو آئی (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق نے کہا ہے کہ طالبان سے مذاکرات کی کمیٹی کا اعلان خوش آئند بات ہے لیکن اب وزیراعظم، پاک افواج اور تحریک طالبان کے قائدین سمجھ بوجھ سے کام لے کر اس موقع سے فائدہ اٹھائیں۔



کراچی کےعلاقے قائد آباد، لانڈھی اور سرجانی میں سرچ آپریشن کے دوران 74 مشتبہ افراد گرفتار، اسلحہ برآمد

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: رینجرز اور پولیس نے قائد آباد، لانڈھی اور سرجانی تاؤن میں سرچ آپریشن کے دوران کاعلدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے ملزمان سمیت 74 افراد کو حراست میں لے کر ان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔