کوئٹہ(خ ن)گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے اپنے ترقیاتی فنڈز سے صوبے میں جاری آبنوشی منصوبوں پر کام کی سست روی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ ان منصوبوں پر کام کی رفتار میں تیزی لائی جائے اور ان کی بروقت تکمیل کو بہرصورت یقینی بنایا جائے۔