کراچی: صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں رینجرز نے کارروائی کرتے ہوئے مبینہ غیر ملکی جاسوس کو گرفتار کرلیا ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں رینجرز نے کارروائی کرتے ہوئے مبینہ غیر ملکی جاسوس کو گرفتار کرلیا ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
دنیا کے سب سے زیادہ قدامت پسند معاشروں میں سے ایک کے حکمران سعودی عرب کے شاہ عبداللہ نے اگرچہ ایک روایتی اسلامی خیالات کے مالک گھرانے میں پرورش پائی لیکن بطور بادشاہ وہ ایک نسبتاً اصلاح پسند حکمران اور مشرقِ وسطیٰ میں قیامِ امن کے داعی کے طور پر سامنے آئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پیرس: مشرقی پیرس میں جمعے کے روز فائرنگ کے ایک تازہ واقعے میں دو افراد ہلاک ہوگئے جبکہ ایک سپر اسٹور میں متعدد افراد کو مغوی بنالیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
فرانسیسی جریدے کے دفتر میں دہشت گرد حملے میں 12 افراد کی ہلاکت کے بعد فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے دعویٰ کیا ہے کہ ” پاکستان سے تعلق رکھنے والے ایک شدت پسند” نے انہیں موت کی سزا دلوانے کی کوشش کی ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
صحبت پور(خادم حسین گولہ ) پولیس تھانہ صحبت پورکی حدود میں زور دار دھماکہ6انچ قطر گیس پائپ لائن تباہ صحبت پور سمیت درجنوں دیہاتوں کو گیس کی سپلائی بند ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی نے کوئٹہ کے میزان چوک پر ہونیوالے دھماکہ کو بزدلانہ اقدام قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امن دشمن عناصر کے مکمل خاتمہ تک حکومت اور فورسز اپنی کاوشیں جاری رکھیں گے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: نکاح خواں کے دستخط نہ ہونے کے باعث پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان اور ریحام خان کا نکاح نامہ ادھورا رہ گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے مسافر ٹرینوں کے کرائے میں مزید 5 فیصد کمی کا اعلان کیا ہے جس کا نوٹی فکیشن پیر کو جاری کیا جائے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں پاک فوج کے گن شپ ہیلی کاپٹروں نے کارروائی کرتے ہوئے 12 دہشت گرد ہلاک کردیئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ کوئی غلط فہمی میں نہ رہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ ختم ہوگئی بلکہ ہر شہری کو اس میں اپنا حصہ ڈالنا ہوگا۔