
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ نے اسلام آباد کی لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز کے خلاف مقدمہ درج کرادیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ نے اسلام آباد کی لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز کے خلاف مقدمہ درج کرادیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سکھر: سینٹرل جیل ون، سکھر میں سزائے موت کا ایک قیدی ہفتے کو دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہوگیا ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: صدرمملکت ممنون حسین نے دہشت گردوں کو خبردار کیا ہے کہ یا تو وہ ہتھیار ڈال دیں یا پھر انصاف کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہوجائیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی:کالعدم لشکر جھنگوی کے 2 دہشت گردوں کو منگل کے روز پھانسی دینے کے لیے بلیک وارنٹ جاری کر دئیے گئے ہیں۔۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کا کہنا ہےکہ ملک میں آخری دہشت گرد کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا جب کہ اگلے مورچوں پر تعینات جوانوں کے حوصلے آسمان سے بھی بلند ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پشاور / چارسدہ: سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں کالعدم تنظیم کے کمانڈر سمیت 7 دہشت گرد ہلاک جب کہ 2 اہلکار جاں بحق اور 4 زخمی ہو گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: کوٹ لکھپت جیل میں حساس اداروں کی تنصیبات پر حملے میں ملوث مجرموں کو آج دی جانے والی موت کی سزائیں ڈیتھ وارنٹ جاری نہ ہونے کے باعث موخر کر دی گئی ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: سپریم کورٹ نے سندھ حکومت کو ایک ارب 60 کروڑ روپے مالیت کا نیا ہیلی کاپٹر خریدنے سے روک دیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بھارت میں پارلیمان کے دونوں ایوانوں اور ملک بھر میں سکول کے بچوں نے پاکستان میں پشاور کے آرمی پبلک سکول پر حملے میں 132 بچوں کی ہلاکت پر علامتی احتجاج کیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
منگل کو پشاور کے آرمی پبلک سکول میں طالبان کے قتلِ عام کا نشانہ بننے والے بچوں اور دوسرے افراد کی تدفین کا عمل شروع ہو گیا ہے، جب کہ ملک میں تین روزہ سوگ منایا جا رہا ہے۔