اگلے مورچوں پر تعینات جوانوں کے حوصلے آسمان سے بھی بلند ہیں، سربراہ پاک فوج

| وقتِ اشاعت :  


راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کا کہنا ہےکہ ملک میں آخری دہشت گرد کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا جب کہ اگلے مورچوں پر تعینات جوانوں کے حوصلے آسمان سے بھی بلند ہیں۔



پشاور حملے کے بعد دہشت گردوں کو شہید کہنے والوں کی آنکھیں کھل جانا چاہئیں، آصف زرداری

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین اور سابق صدر آصف زرداری نے سانحہ پشاور کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حملے کے بعد ان لوگوں کی آنکھیں کھل جانا چاہئیں جو دہشت گردوں کو شہید کہتے ہیں۔