کوئٹہ: کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں معذوروں کا عالمی دن منایا گیا ، انجمن معذوران بلوچستان نے اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں معذوروں کا عالمی دن منایا گیا ، انجمن معذوران بلوچستان نے اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کیا کبھی آپ نے کبھی خود کو سوچنے کی کوشش کی ہے کہ آپ کا دماغ کس طرح کام کرتا ہے کیا کبھی نہیں سوچا؟ درحقیقت اپنے دماغ کو سوچ سے خالی کرنا ممکن ہی نہیں مگر اپنے دماغ کے بارے میں جاننا ضرور ممکن ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
رواں برس آکسفورڈ یونیورسٹی نے ‘ویپ’ کو ورڈ آف دی ایئر قرار دیا ہے جو ای سگریٹ سے متعلق ایک ورڈ ہے مگر تمباکو نوشی کے بارے میں کیا خیال ہے جو کینسر، فالج اور امراض قلب کا سبب ہوتی ہے اور اس لت سے پیچھا چھڑانا مضبوط ترین قوت ارادی کے مالک افراد کے بھی بس کی بات نہیں ہوتی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
برلن / کراچی: دنیا بھر کے ممالک میں کرپشن کی شرح کا جائرہ لینے والے عالمی ادارے ٹرانسپیرنسی انٹرن نیشنل کے کرپشن پرسپشن انڈیکس کے مطابق پاکستان میں کرپشن کی شرح میں کمی واقع ہوئی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : کوئٹہ کے بارونق علاقے گیلانی روڈ سے نامعلوم مسلح افراد ڈاکٹر منوج کمار کو اغواء کرکے لے گئے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: مشرقی بائی پاس کےعلاقے لیبرکالونی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران ایک دہشتگرد ہلاک جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں 7 اہلکار زخمی ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان کے ضلع قلات میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ میں سیٹلائٹ ٹاؤن تھانے کے ایس ایچ او نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پٹنہ: ہندوستان میں ماؤ باغیوں کی جانب سے ایک حملے کے نتیجے میں کم از کم 13 سیکورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ممبئی: بھارت میں نامباسب لباس پہننے پر ایک نوجوان نے اداکارہ اور رئیلٹی شو ’بگ باس‘ کے ساتویں ایڈیشن کی فاتح گوہر خان کو منہ پر تھپڑ دے مارا۔