کلیولینڈ: امریکی ریاست اوہایو میں پولیس اہلکاروں نے کھیل کے میدان میں نقلی بندوق لے کر آنے والے 12 سالہ بچے کو گولی مارکر ہلاک کردیا۔
امریکا میں پولیس نے نقلی اسلحہ رکھنے والے بچے کو گولی مارکر ہلاک کردیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کلیولینڈ: امریکی ریاست اوہایو میں پولیس اہلکاروں نے کھیل کے میدان میں نقلی بندوق لے کر آنے والے 12 سالہ بچے کو گولی مارکر ہلاک کردیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکی تھنک ٹینک کے مطابق پاکستان دنیا میں سب سے تیزی کے ساتھ اپنے جوہری ہتھیاروں کے پروگرام کو وسعت دے رہاہے اور 2020 تک 200 کے قریب جوہری ہتھیار بنا لے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نئی دلی: افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی صدرات سے مستعفی ہونے کے بعد بھی پاکستان کے خلاف زہراگلنے سے باز نہ آئے اور اس بار ان کہنا ہے کہ القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کا پاکستان میں پایا جانا اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ ہم پر دہشت گردی کے خلاف جنگ غلط مسلط کی گئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان اور روس نے دفاعی شعبےمیں تعاون بڑھانے کے معاہدے پر دستخط کردیئے جسے پاکستان کی جانب دونوں ممالک کے لیے ایک سنگ میل قرار دیا گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: پولیس نے مختلف علاقوں میں پولیس مقابلے کے دوران 5 جرائم پیشہ افراد کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: ہالینڈ نے بلوچستان میں تعلیم کے فروغ کیلئے مالی امداد جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے پسماندگی کے خاتمے اور عوام کا معیار زندگی بہتر بنانے کیلئے بنیادی ضروریات کے مختلف شعبوں میں کام کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: نیدرلینڈزکے سفیرمارسل ڈی ونک(H.E.Marcel De Vink)نے کہاہے کہ ہماری حکومت بلوچستان میں تعلیم کی بہتری کرائمز پرکنٹرول اورمنشیات کی روک تھام سمیت قیام امن کویقینی بناکرانصاف کی فراہمی کیلئے گزشتہ کئی سالوں سے کام کررہی ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)پشین اور کوئٹہ میں ٹریفک حادثات میں تین افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں ڈپٹی کمشنر کے گھر پر راکٹ حملہ کیا گیا جس سے گھر کی دیوار کو نقصان پہنچا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لندن: ایک نئی تحقیق سے یہ دلچسپ اور حیرت انگیز بات سامنے آئی ہے کہ موٹے لوگ نہ صرف اپنی صحت اور خاندان کے لیے نقصان دہ ہیں بلکہ عالمی معیشت کو بھی شدید نقصان پہچانے کے ذمہ دار ہیں اور یہ نقصان سگریٹ نوشی سے پہنچنے والے نقصان سے کسی طور پر کم نہیں۔