’’گلو‘‘ نئی اصطلاح بن گیا، آکسفورڈ ڈکشنری میں شامل ہونے کاامکان

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: جب کسی سیاسی اجتماع پر اینٹیں اورپتھر برسائے جائیں اورسیاسی پس منظر رکھنے والے لوگوں کی گاڑیوں کی توڑ پھوڑ کی جائے، پی ٹی وی جیسے سرکاری ادارے میں توڑپھوڑکی جائے تو سیاسی مقاصدکے تحت کئے گئے اس تشددکاکس کوذمہ دار قراردیاجائیگا؟اس سوال کاجواب یقیناً ہوگا ’’گلوبٹ‘‘ ۔



دنیا سے جلد رخصت ہونے والے اسٹارز

| وقتِ اشاعت :  


بولی وڈ میں ہر زمانے میں متعدد افراد ایک اسٹار کی حیثیت سے ابھر کر سامنے آئے اور بڑی تعداد میں لوگوں کو اپنا پرستار بنایا، مگر کچھ ایسے بھی تھے جنھیں ذاتی زندگی میں مسائل کا سامنا کرنا پڑا جس سے عام لوگوں کو زیادہ آگاہی حاصل نہیں تھی۔



امریکی شہرسیٹل میں کھانا ضائع کرنے والوں پر جرمانہ عائد کرنے کا قانون منظور

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن: شادیوں اور تقریبات میں کھانا ضائع کرنا ایک عادت بن چکا ہے لیکن اب یہ عادت گھروں میں بھی عام ہوچکی ہے اور ایشیا سے یورپ اور امریکا تک غذا کے استعمال میں بہت حد تک لاپرواہی کا مظاہرہ کیا جارہا ہے جس سے ہر روز ہزاروں ٹن کھانا پیٹ میں جانے کی بجائے کچرے دان کا حصہ بن جاتا



ستارے صرف قسمت کا حال ہی نہیں بلکہ کھانوں کا انتخاب بھی بتاتے ہیں!

| وقتِ اشاعت :  


آپ کو کیا کھانا چاہئے؟ یہ کیسے طے کیا جائے کہ کیا کھائیں اور کیا نہ کھائیں، کون سا کھانا صحت کے لیے مفید ہے اور کون سا نقصان دہ آج کے مصروف اور جدید دور میں صحت مند کھانے کا فیصلہ کرنا ایک مشکل اور پریشانی کا کام ہے لیکن اب آپ مزید پریشان نہ ہوں علم نجوم کے ماہرین نے اس کا حل نکال لیا ہے اب آپ اپنے کھانے کا مینیو تیار کریں گے اپنے ستارے کے مطابق۔



امریکا میں پاک بھارت وزرائےاعظم ملاقات طے نہیں اور نہ ہی اس کی درخواست کی ہے، ترجمان دفترخارجہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم نے کہا ہے امریکا کے دورے کے دوران وزیر اعظم نواز شریف کئی ممالک کے سربراہان سے ملاقات کریں گے لیکن بھارتی ہم منصب سے ان کی کوئی ملاقات طے نہیں اور نہ ہی دونوں جانب سے اس قسم کی ملاقات کی کوئی درخواست کی گئی ہے۔



ہوشیار! بار بی کیو کھانے کینسر کا باعث بھی بن سکتے ہیں، تحقیق

| وقتِ اشاعت :  


وینکوور: گوشت کو نت نئے انداز سے بنانا اور نئے ذائقوں میں ڈھالنا ہمیشہ انسانی ذائقے کی توجہ کا مرکز رہا ہے لیکن سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں واضح کردیا ہے اب بار بی کیو کےشوقین کو اسے کھانے کی قیمت ادا کرنا پڑے گی کینسر جیسی خطرناک بیماری کی صورت میں۔