امریکی ماہرین نے چاکلیٹ سے چائے دانی بنا ڈالی

| وقتِ اشاعت :  


نیویارک: پتھر اور دھاتوں سے بنی چائے دانی تو اکثر گھروں میں استعمال کی جاتی ہے مگر کیا کوئی سوچ سکتا ہے کہ کوئی ایسی چائے دانی سے چائے اپنے کپ میں ڈالے جو کسی پتھر یا دھات سے نہیں بلکہ چاکلیٹ سے بنائی گئی ہو نہیں مگر اب ایسا ممکن ہوگیا ہے۔



انسان میں مصنوعی دل لگانے کا دوسرا کامیاب تجربہ

| وقتِ اشاعت :  


یرس: ایک فرانسیسی کمپنی نے انسانون میں مصنوعی دل لگانے کا دوسرا کامیاب تجربہ کرلیا ہے۔
کمپنی ذرائع کے مطابق ان کا ادارہ بنیادی طور پر جدید طبی آلات کا کاروبار کرتا ہے تاہم اس کے تیار کردہ مصنوعی دل سے اب ایک اور شخص کامیابی کے ساتھ زندگی گزار رہا ہے



جمود کا شکار معیشت کو نچوڑیں تو مزید 4 پیسے نکل آئیں گے مگر معاشی ترقی ممکن نہیں،چیئرمین ایف بی آر

| وقتِ اشاعت :  


ملتان: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین محمد طارق باجوہ نے کہا ہے کہ ہمارے محاصل حکومتی روزمرہ اخراجات پورے کرنے کے لیے ناکافی ہیں اسی لیے حکومت کو اخراجات کے لیے قرضہ لینا پڑتا ہے۔



عوام کو ہلاک کرنے کا سبب بننے والے جاگیردارعذاب الہٰی سے نہیں بچ سکیں گے، الطاف حسین

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ اپنی زمینوں کو بچانے کے لئے عوام کو ہلاک کرنے کا سبب بننے والے جاگیردار اور وڈیرے عذاب الہٰی سے نہیں بچ سکیں گے۔