جب قوم سڑکوں پرہوگی تو ایم کیوایم بھی نائن زیرو میں نہیں بیٹھے گی، شیخ رشید احمد

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اگر ہماری تحریک کو روکا گیا تو صوبائی اسمبلیوں کے سامنے دھرنا دیں گے اور جب قوم سڑکوں پر ہوگی تو ایم کیوایم بھی نائن زیرو میں نہیں بیٹھے گی۔



پاکستان میں آن لائن ریٹیل سہولتیں پیش کرنے کیلئے یونی لیور کا daraz.pk سے معاہدہ

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: یونی لیور پاکستان نے صارفین کو پہلی مرتبہ آن لائن ریٹیل سہولتیں پیش کرنے کیلیے ایف ایم سی جی سیکٹر میں daraz.pk کے ساتھ شراکت داری کا معاہدہ کیا ہے۔جس کے تحت صارفین کو آن لائن پورٹل سے یونی لیور کی بیوٹی اور دیگر متعلقہ مصنوعات کی وسیع ورائٹی دستیاب ہوگی۔



فیس بک بن سکتی ہے طلاق کا سبب

| وقتِ اشاعت :  


نیویارک : سماجی رابطے کی ویب سائٹس استعمال کرنے کے شوقین افراد سے تو دنیا بھری پڑی ہے مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ ان لوگوں میں اپنے شریک حیات کو چھوڑنے کا امکان 32 فیصد زیادہ ہوتا ہے؟