دلیپ کمار کا آبائی گھر۔ مالک نے آٹھ کروڑ روپے کا مطالبہ کردیا

| وقتِ اشاعت :  


پشاور: برصغیر کے لیجنڈ اداکار دلیپ کمار کے آبائی گھر کو وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے ایک قومی ورثے کا درجہ دیے جانے کے بعد اس گھر کے موجودہ مالک اکرام اللہ نے چار مرلہ کے اس گھر کو فروخت کرنے کے لیے آٹھ کروڑ روپے کا مطالبہ کیا ہے۔



دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی مدد کرتے رہیں گے، امریکی محکمہ خارجہ

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان میری ہارف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی مدد کرتے رہیں گے کیونکہ حکومت پاکستان کی ملک میں رٹ کی بحالی سے اندورنی استحکام میں اضافہ ہوگا۔



رواں برس رمضان المبارک میں کہیں 22 گھنٹے کا روزہ ہوگا تو کہیں ساڑھے 9 گھنٹے کا

| وقتِ اشاعت :  


رواں برس ماہ صیام جون اور جولائی میں آیا ہے اور وطن عزیز میں عوام تپتی گرمی میں اللہ تبارک و تعالیٰ کے حضور دعاگو ہیں کہ اپنی رحمت سے اس ماہ مقدس کے دوران گرمی کی شدت کم کردے لیکن دنیا میں کئی ایسے بھی علاقے میں جہاں روزے کا دورانیہ 22 گھنٹے سے بھی زیادہ ہوگا یعنی ابھی افطار ہضم ہوا نہیں کہ سحری کا وقت بھی ختم ہوگیا۔



کبھی لیاری کو قریب سے دیکھا ہے؟؟؟؟؟۔۔۔۔ امجد بلیدی

| وقتِ اشاعت :  


خوف ودہشت کی علامت سمجھے جانے والے لیاری کا ایک اور چہرہ جو شاید لیاری سے باہر کے لوگوں اور میڈیا کی نظروں سے اوجھل ہے وہ یہاں کی روایات ،کھیل اور محبت کے رنگ۔ یہاں رہنے والے واجہ کسی زمانے میں پورے شہر کی پہچان ہوا کرتے تھے