اسلام آباد: پاکستان علماء کونسل (پی یو سی) نے واضح الفاظ میں یہ اعلان کیا ہے کہ عزت کے نام پر خواتین یا لڑکیوں کا قتل غیر اسلامی ہے۔
غیرت کے نام پر قتل غیر اسلامی۔ علماء کونسل کا فتویٰ
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان علماء کونسل (پی یو سی) نے واضح الفاظ میں یہ اعلان کیا ہے کہ عزت کے نام پر خواتین یا لڑکیوں کا قتل غیر اسلامی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی ( پیمرا) نے نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کا لائسنس 15 روز کے لیے معطل کرتے ہوئے ادارے کی انتظامہ پر ایک کروڑ روپے جرمانہ عائد کردیا ہے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)زمیندار ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام بجلی کی بندش ، وزیر مملکت برائے پانی وبجلی عابد شیر علی اور واپڈا حکام کے رویے کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں قومی شاہراہوں پر دھرنے دیئے گئے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: یوں تو حکومت کی جانب سے یہ دعویٰ کیا گیا تھا کہ وہ تعلیمی شعبے کو اہمیت دیتی ہے اور یہ بھی کہ تعلیمی بجٹ میں اضافہ کردیا گیا ہے، لیکن یہ محض اعدادوشمار کا ایک کھیل تھا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
برازیلیا(اسپورٹس ڈیسک) عالمی کپ میں صرف ایک ہفتہ رہ گیا لیکن پرتگالی سٹار کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو اب تک صحت یاب نہ ہوسکے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
میامی(اسپورٹس ڈیسک) انگلینڈ کے فرنک لیمپارڈ کا عالمی کپ کے بعد ریٹائر ہونے پر غور شروع کردیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ساؤپالو(اسپورٹس ڈیسک) ورلڈ کپ 2014ء میں شرکت کیلئے کورشیا اور ایران کی ٹیمیں برازیل ساؤپالو پہنچ گئی ہیں ۔ ایران کی ٹیم کے کیوریز کے قیادت میں برازیل پہنچی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ایک امریکی خفیہ ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق گوانتانامو جیل سے رہا ہوئے قیدیوں میں سے 17 فیصد کے بارے میں یہ پورے یقین سے کہا جا سکتا ہے کہ وہ دوبارہ سے شدت پسند سرگرمیوں میں شامل ہو گئے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بی بی سی عالمی سروس کے لیے کیے جانے والے ایک سروے کے مطابق ایران، پاکستان اور شمالی کوریا وہ ممالک ہیں جن کے دنیا پر اثر کے بارے میں لوگ سب سے زیادہ منفی رائے رکھتے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سماجی کارکن پروین رحمن کے قتل کیس میں پیش رفت نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ڈی آئی جی سی آئی اے خواجہ سلطان کو طلب کرلیا۔