
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سماجی کارکن پروین رحمن کے قتل کیس میں پیش رفت نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ڈی آئی جی سی آئی اے خواجہ سلطان کو طلب کرلیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سماجی کارکن پروین رحمن کے قتل کیس میں پیش رفت نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ڈی آئی جی سی آئی اے خواجہ سلطان کو طلب کرلیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سینٹ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے انسداددہشت گردی ترمیمی بل کی بعض شقوں کوبنیادی انسانی حقوق سے متصادم قراردیتے ہوئے بل کی منظوری دینے سے انکار کردیاہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: حکومت نے پچھلے 3 سال کے دوران دہشت گردی کے سبب معیشت کو پہنچنے والے نقصانات اور پچھلے 13 سال کے دوران افغان جنگ میں پاکستان کے اخراجات کی تفصیل جاری کردی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: بلدیہ ٹاؤن کے علاقے یوسف گوٹھ میں حب ریور روڈ پر پاک فضائیہ کا مشاق طیارہ بس ٹرمینل پر گر کر تباہ ہو نے سے پائلٹ سمیت 3افراد جاں بحق جب کہ 4 افراد زخمی ہو گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ساؤتھیمپٹن کلب کے کھلاڑی رِکی لیمبرٹ نے 17 سال بعد اپنے پرانے کلب لیورپول سے 40 لاکھ پاؤنڈ کا معاہدہ کیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لندن(اسپورٹس ڈیسک)ای ایس پی این نے برازیل میں ہونے والے عالمی فٹبال ورلڈ کپ کے حوالے سے تینتیس پوسٹرز جاری کیے ہیں۔ یہ سارے پوسٹرز برازیل کے فنکار اور گرافک ڈیزائنر کرسٹیانو سکیورا نے خصوصی طور پر ای ایس پی این کے لیے بنائے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
میامی(اسپورٹس ڈیسک) عالمی کپ سے قبل وارم اپ میچز کیلئے انگلش ٹیم امریکہ کے شہر میامی پہنچ گئی جس میں وہ ایکواڈور کے خلاف میچ کھیلے گی ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: وفاقی انسداد بدعنوانی عدالت نے ٹڈاپ اسکینڈل میں سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی اور سابق سینئیر وفاقی وزیر مخدوم امین فہیم کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
برازیلیا: امریکا کے سابق انٹیلی جنس اہلکار ایڈورڈ سنوڈن نے برازیل میں پناہ کی درخواست کر دی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سیول: گوگل کے انڈروائڈ پلیٹ فارم کو خیرباد کہنے کے پہلے قدم کے طور پر سام سانگ نے اپنے آپریٹنگ سسٹم پر مبنی نیا سمارٹ فون متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔