انگلینڈ کے کپتان جیراڈ نے وین رونی کا دفاع کردیا

| وقتِ اشاعت :  


ایگویرو(اسپورٹس ڈیسک) انگلینڈ کے کپتان جیراڈ نے وین رونی کا دفاع کردیا جیراڈ کا کہنا تھا کہ سابق کھلاڑی اولسکولس کا رونی کیخلاف ایسا بیان دینا بلکل غلط ہے جیراڈ نے مزید کہا کہ وین رونی انگلش پریمئر لیگ مانچسٹر یونائیڈ کے اس سیزن کے سب سے بہترین کھلاڑی تھے انہیں انگلش ٹیم سے ڈراپ کرنا ان کے ساتھ ناانصافی ہوگی۔



یک نہ شد دوشد۔۔کوچ کے بعد جرمن کھلاڑی بھی کار حادثہ کیس میں پھنس گیا

| وقتِ اشاعت :  


برازیلیہ(اسپورٹس ڈیسک) جرمنی کے کھلاڑی میناڈیک اور جولووانڈ ڈریکسلرکار حادثہ کیس میں پھنس گیا تفصیلات کے مطابق مرسڈیز فارمولا ون کے ڈرائیور نائیسو روزبرگ نے ٹوئٹ کے ذریعے ان دونوں کھلاڑیوں کو پھنسا دیا گیا یہ واقع اٹلی کے



جیت اور اپ سیٹ کا عزم لیے، آسٹریلوی ٹیم برازیل پہنچ گئی

| وقتِ اشاعت :  


برازیلیہ (اسپورٹس ڈیسک) آسٹریلوی ٹیم جیت کا عزم لئے 20 ویں فیفا ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے برازیل پہنچ گئی ۔میگا ایونٹ 12 جون سے شروع ہو گا جس میں دنیائے فٹ بال کی ٹاپ 32 ٹیمیں عالمی ٹائٹل کے حصول کیلئے قسمت آزمائی کریں گی۔



جیک ولشیئر فٹ ہوگئے، فیفا ورلڈ کپ میں انگلینڈ کی نمائندگی کرینگے

| وقتِ اشاعت :  


لندن (اسپورٹس ڈیسک ) آرسنل کے مڈفیلڈر جیک ولشیئر فٹنس مسائل سے نجات حاصل کرنے میں کامیاب، فیفا ورلڈ کپ میں انگلینڈ کی نمائندگی کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق 22 سالہ مڈفیلڈر مارچ میں سٹوک سٹی کے خلاف میچ کے دوران پاؤں کی انجری میں مبتلا ہوگئے تھے۔



ہیٹی کی بسوں پر فٹبالرز کا راج

| وقتِ اشاعت :  


بیٹی(اسپورٹس ڈیسک)ہیٹی کے دارالحکومت اور سب سے بڑے شہر پورٹ او پرنس میں چلنے والی مسافر بسوں پر آج کل فٹبال کے عالمی شہرت یافتہ کھلاڑیوں کا \’راج\’ ہے۔ فٹبال کے عالمی کپ میں کچھ دن ہی رہ گئے ہیں