رائن گگز نے مانچسٹر یونائیڈ کے 23سالہ کیرئیر کو اختتام کردیا

| وقتِ اشاعت :  


مانچسٹر (اسپورٹس ڈیسک ) لیجنڈ رائن گگز نے مانچسٹر یونائیڈ کے 23سالہ کیرئیر کو اختتام کرتے ہوئے ریٹائر منٹ کا اعلان کردیا واضح رہے گگز گزشتہ سیزن میں چار میچز کیلئے مانچسٹر یونائیٹڈ کے نگران منیجر کے فرائض بھی انجام دے چکے ہیں



توہین اہلبیت: اے آر وائی، مبشر لقمان، ندا یاسر و دیگر کو نوٹس

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین اہل بیت پر اے آر وائی کے خلاف کارروائی کے لئے درخواست پر نجی ٹی وی چینل کے چیف ایگزیکٹو، اینکرپرسن مبشر لقمان ، مارننگ شوز کی میزبان ندا یاسر اور شائستہ لودھی سمیت دیگر کو نوٹس جاری کردیے ہیں۔



شہزادی کیٹ کا فون’ 155 بار ہیک‘ کیا گیا

| وقتِ اشاعت :  


برطانوی اخبار ’دی نیوز آف دی ورلڈ‘ کے سابق مدیر برائے شاہی امور کلائیوگڈمین نے لندن میں عدالت کو بتایا ہے کہ برطانوی شاہی خاندان کے شہزادہ ولیم کی اہلیہ ڈچز آف کیمبرج کیٹ میڈلٹن کا فون 155 بار ہیک کیا گیا۔