
کراچی: حکومتی دعوؤں کے باوجود ملک میں بجلی کا بحران ہر نئے روز شدید سے شدید تر ہوتاجارہا ہے جس کی وجہ سے جہاں عوام گھنٹوں لوڈ شیڈنگ کا عذاب سہنے پرمجبور ہیں وہیں پانی کی عدم دستیابی نے انہیں دہرے عذاب میں مبتلا کررکھا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: حکومتی دعوؤں کے باوجود ملک میں بجلی کا بحران ہر نئے روز شدید سے شدید تر ہوتاجارہا ہے جس کی وجہ سے جہاں عوام گھنٹوں لوڈ شیڈنگ کا عذاب سہنے پرمجبور ہیں وہیں پانی کی عدم دستیابی نے انہیں دہرے عذاب میں مبتلا کررکھا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: ایئر پورٹ سیکورٹی فورس نے پیر کے روز ایک امریکی شہری کے قبضے سے چھری اور گولیاں برآمد ہونے پر جناح انٹرنیشل ایئر پورٹ سے گرفتار کرلیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
مچھ)نامہ نگار(ضلع کچھی بولان کی تحصیل ڈھاڈر کے لیویز ایریا سے لاہور سے نوشکی جانیوالی ٹرک کے ڈرائیور کو نامعلوم مسلح افراد نے اسلحہ کے زور پر اغواء کرکے نامعلوم مقام کی طرف فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ڈیرہ مراد جمالی(نامہ نگار)نصیرآباد میں بجلی کی بندش کے خلاف سیاسی و مذہبی جماعتوں نے احتجاجی ریلی نکال کر کیسکو آفس کے سامنے دھرنا دیا مظاہرین نے کیسکو آفس کا گیٹ توڑ کر توڑپھوڑ کی مظاہرین کا وفاقی وزیر بجلی کے خلاف نعرے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچ نیشنل فرنٹ کے مرکزی ترجمان نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں رہائشی و سول آبادیوں پر فورسز کی جانب سے بمباری و سرچ آپریشن کو بلوچ نسل کْشی کا تسلسل قرار دیتے ہوئے کہا کہ 1948 ء سے جاری اس آپریشن میں ایک بار پھر تیزی لائی گئی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)وزیر داخلہ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ پنجگور اور آواران میں فورسز ، امدادی ٹیموں اور تعمیراتی کمپنیوں پر حملوں کے جواب میں آپریشن کیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بی ایس او(آزاد) کے مرکزی چیئرمین زاہد بلوچ کے اغواء کیخلاف بی ایس او آزاد کے مرکزی رہنماء لطیف بلوچ کی تادم مرگ بھوک ہڑتالی کیمپ چو دہویں روز میں داخل ہوگیا ہے لطیف جوہر آج چودہ دن گذرنے کے بعد بھی بھوک ہڑتال پر بیٹھا ہوا ہے جنکی حالت انتہائی نازک بتائی جاتی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر )سابق وفاقی وزیر وسنیٹر دانشور جاوید جبار ملک اس وقت میں تضادات ، ناانصافیوں اور محرومیوں کی وجہ سے مشکلات سے دورچار ہے ، موجودہ چیلنجز سے نمٹنے کے لئے نوجوان نسل کو ممتاز صحافی ماہر امور بلوچستان سید فصیح ا قبال کی راہ پر گامزن ہونا ہوگا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اطلاعات کے مطابق روس نواز علیحدگی پسندوں نے یوکرین کی افواج کی جانب سے کیے جانے والے حملوں کے دوران مشرقی شہر سلوویانسک سے پسپائی اختیار کرنی شروع کر دی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نائجیریا کے اسلامی شدت پسند گروہ ’بوکو حرام‘ نے گذشتہ اپریل میں سینکڑوں طالبات کو اغوا کرنے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
اغوا کی اس واردات کے بعد 230 لگ بھگ طالبات لاپتہ بتائی جاتی ہیں اور اس کے لیے نائجیریا کی حکومت شدید تنقید کی زد میں ہے