لاہور: گرین شرٹس نے غلطیوں کے ازالے کی ٹھان لی پروٹیز سے سیریز کا دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل اتوار کو جوہانسبرگ میں کھیلا جائے گا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: گرین شرٹس نے غلطیوں کے ازالے کی ٹھان لی پروٹیز سے سیریز کا دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل اتوار کو جوہانسبرگ میں کھیلا جائے گا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل میچز کی سنچری مکمل کرنے والی پہلی ایشین پلیئر بن گئیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان کرکٹ بورڈ کے مینجنگ ڈائریکٹر وسیم خان 6 فروری کو عہدے کا چارج سنبھال رہے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پروٹیز کپتان فاف ڈوپلیسی پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے اگلے دونوں میچز نہیں کھیلیں گے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان محمد یوسف کے تجربے سے فائدہ اٹھانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سرفراز احمد کی معطلی کے بعد قومی ٹیم کی قیادت کرنے والے شعیب ملک نے ساتھی کرکٹرز کے ساتھ اپنی 37ویں سالگرہ منائی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سری لنکن ٹیسٹ بیٹسمین کرونارتنے آسٹریلوی بولر کی گیند سر پر لگنے سے گرگئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز میں شکستوں کے بعد پاکستان پسندیدہ فارمیٹ میں پروٹیز سے حساب چکانے کیلیے بے چین ہے ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ جمعے کو کیپ ٹاؤن میں کھیلا جائے گا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ معافی کے باوجود سرفراز احمد پر پابندی سمجھ سے بالاتر ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان ٹیسٹ سیریز میں بابراعظم کے ہاتھوں پٙٹائی کے بعد ڈیل اسٹین نے ناقدین کو کرارا جواب دے ڈالا۔