• پہلا صفحہ
  • e – اخبار
  • ساچینک بلوچی
    • نبشتانک/ فیچر
    • حال
    • ویڑیو
    • آڈیو
    • شاعری
  • اداریہ
  • بلوچستان
  • خصوصی رپورٹ
  • کالم / بلاگ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • انٹرویو
  • کھیل
  • بلوچستان ایکسپیرس، کوئٹہ
  • امتحانی نتائج
  • ملٹی میڈیا
  • علم و فن
  • الیکشن 2024
  • صدیق بلوچ

تازہ ترین:

تیسرے ون ڈے میں پاکستان کی جنوبی افریقا کیخلاف بیٹنگ

نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :   January 25th, 2019

 لاہور:  سنچورین میں کھیلے جارہے تیسرے میچ میں پاکستانی ٹیم کی جنوبی افریقا کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ 

جنوبی افریقا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچز کے لیے 15 رکنی ٹیم کا انتخاب

نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :   January 25th, 2019

 لاہور: جنوبی افریقا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچز کے لیے 15 رکنی ٹیم کا انتخاب کرلیا گیا۔

پاکستان سپرلیگ 4 کے لیے پی سی بی نے امپائرنگ پینل کا اعلان کردیا

نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :   January 25th, 2019

 لاہور: پاکستان سپرلیگ کے چوتھے ایڈیشن کے لیے پی سی بی نے امپائرنگ پینل کا اعلان کردیا۔

اسپیشل اتھلیٹس ورلڈ گیمز میں میڈلز جیتنے کے لیے پُرعزم

نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :   January 25th, 2019

لاہور: مارچ میں ابوظہبی میں اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز کا میلہ سج رہاہے جس کی تیاریوں کے لیے پاکستان اسپیشل اولمپکس ایسوسی ایشن  کے زیر اہتمام اتھلیٹکس ٹیم کاکیمپ لاہور میں جاری ہے۔

سرفراز احمد کو نسل پرستانہ جملے کسنے پر پابندی کا سامنا

نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :   January 23rd, 2019

 کراچی: دوسرے ون ڈے میں سرفراز احمد  جنوبی افریقی کرکٹر فیلکوایو پر فقرے بازی کر کے مشکل میں پڑ گئے اور نسل پرستانہ جملوں پر انھیں پابندی کا سامنا ہے۔

پی سی بی نے فرنچائزز کو لیٹ سرچارجز کی دھمکی دے دی

نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :   January 23rd, 2019

 کراچی:  پی سی بی نے فرنچائزز کو لیٹ سرچارجزکی دھمکی دے دی۔

پی ایس ایل 4 کے دبئی میں میچز کیلیے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کا آغاز

نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :   January 23rd, 2019

 لاہور: پی ایس ایل 4 کے دبئی میں میچز کے لیے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کا آغاز ہوگیا۔

199 ڈالر لاؤ انضمام الحق کے ساتھ تصویر بنواؤ

نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :   January 23rd, 2019

 لاہور:  199ڈالر لاؤ انضمام الحق کے ساتھ تصویر بنواؤ، امریکی منتظمین نے پاکستانی چیف سلیکٹر کے کوچنگ کیمپ کا ٹکٹ’’پلان‘‘ جاری کردیا۔

بولر حسن علی کا بطور بیٹسمین ریکارڈ بک میں نام درج

نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :   January 23rd, 2019

 لاہور:  بولر حسن علی نے بطور بیٹسمین ریکارڈ بک میں نام درج کرا لیا، وہ ون ڈے کرکٹ میں تیسری بڑی اننگز کھیلنے والے نمبر 10بیٹسمین بن گئے۔

دوسرا ون ڈے؛ جنوبی افریقا کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ لڑکھڑا گئی

نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :   January 22nd, 2019

ڈربن: دوسرے ون ڈے میں جنوبی افریقا کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔

  • «
  • پچھلا
  • 124
  • 125
  • 126
  • 127
  • 128
  • اگلا
  • »

تازہ ترین

  • حکومت بلوچستان کا معاشی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے کفایت شعاری کا فیصلہ خوش آئند، عوام کو ریلیف کیلئے بھی اقدامات ناگزیر!
  • کوئٹہ، سیلاب متاثرین کیلئے 118 موسمیاتی مزاحمتی گھروں کی چابیاں مستحق خاندانوں کے حوالے
  • کوئٹہ، پیپلز ٹرین سروس فنڈز کی عدم دستیابی پر تاخیر کاشکار
  • بلوچستان ہائیکورٹ میں ٹریفک نظام کی بہتری کے حوالے سے رپورٹ پیش
  • تین ماہ میں 116 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے، پولیس
  • جمہوری عمل کا حصہ رہیں یا نہیں عید کے فوراً بعد اعلان کریں گے، جمعیت بلوچستان
  • پاسداران انقلاب کے نئے میزائل حملے، امریکی و اسرائیلی اہداف کو کلسڑ وارہیڈ اور ہائپر سونک میزائلوں سے نشانہ بنایا
  • خواتین کے درمیان میں بندوقیں اٹھانا بہادروں کا نہیں بزدلوں کا کام ہے،ضیاء لانگو

Recent Posts

  • حکومت بلوچستان کا معاشی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے کفایت شعاری کا فیصلہ خوش آئند، عوام کو ریلیف کیلئے بھی اقدامات ناگزیر!
  • کوئٹہ، سیلاب متاثرین کیلئے 118 موسمیاتی مزاحمتی گھروں کی چابیاں مستحق خاندانوں کے حوالے
  • کوئٹہ، پیپلز ٹرین سروس فنڈز کی عدم دستیابی پر تاخیر کاشکار
  • بلوچستان ہائیکورٹ میں ٹریفک نظام کی بہتری کے حوالے سے رپورٹ پیش
  • تین ماہ میں 116 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے، پولیس

بانی

صدیق بلوچ

سوشل میڈیا

فیس بُک

ٹوئٹر

رابطہ

ہیڈ آفس : ایکسپریس ہاؤس پٹیل ہاؤسنگ سوسائٹی سریاب روڈ کوئٹہ
فون نمبر : 4 -2451981 – 81 – 92+
فیکس نمبر : 4 -2451983 – 81- 92+
ای میل : dailyazadi@gmail.com
dailyazadi@cyber.net.pk
bexpress@brain.net.pk
news@dailybalochistanexpress.com
کراچی آفس : 315 UNI شاپنگ سینٹر عبداللہ ہارون روڈ، صدر کراچی
فون نمبر: 35662410 – 21 – 92+
فیکس نمبر: 352138892 – 21 – 92
ای میل: aarifbaloch@yahoo.com

ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق روزنامہ آزادی کوئٹہ محفوظ ہیں۔