میڈریڈ: اسپین کی عدالت نے عالمی شہرت یافتہ فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو کو ٹیکس میں دھوکہ دہی کا مجرم قراردے کر دوسالہ معطلی کی سزا سنادی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
میڈریڈ: اسپین کی عدالت نے عالمی شہرت یافتہ فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو کو ٹیکس میں دھوکہ دہی کا مجرم قراردے کر دوسالہ معطلی کی سزا سنادی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دبئی: آئی سی سی نے ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر کا اعلان کردیا ہے جس میں قومی کھلاڑی محمد عباس کو شامل کرلیا گیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: کرکٹ آسٹریلیا کے بعد ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان پر بھی سوالیہ نشان برقرار ہے تاہم ایک دو روز میں حتمی شیڈول کا اعلان کیا جاسکتا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سڈنی: کرکٹ آسٹریلیا نے اس سال پاکستان سے پوری ٹیسٹ سیریز رات میں کھیلنے کا منصوبہ بنالیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان نومبر میں شیڈول 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز فلڈ لائٹس میں ہونے کا امکان ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: پی ایس ایل فور کے آفیشل ترانے کو قبل ازوقت سوشل میڈیا پر ریلیز کرنے کیخلاف انکوائری شروع کردی گئی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: بھارت نے پاکستان مخالفت کی انتہا کردی، پاکستان کی 10 سالہ ٹیبل ٹینس اسٹار حور فواد کو این او سی جاری نہیں کیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سابق سیکرٹری شہباز سینیئر کہتے ہیں کہ گزشتہ 15 برسوں کے دوران ہاکی ہمارے نوجوانوں میں مقبول نہیں رہی اور اب نوجوان ہاکی کی جگہ کرکٹ کھیلنے کو ترجیح دے رہے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پورٹ الزبتھ: پاکستان نے پہلے ایک روزہ میچ میں جنوبی افریقا کو دلچسپ مقابلے کے بعد 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں ایک-صفر کی برتری حاصل کرلی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: سوشل میڈیا صارفین نے نامور پاکستانی گلوکارواداکار فواد خان کی آواز میں جاری ہونے والے پی ایس ایل 4 کے گانے کو ناکام قراردیتے ہوئے مسترد کردیا۔