لاہور: پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری شہباز احمد سینئر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
سیکریٹری پاکستان ہاکی فیڈریشن شہباز احمد سینئر مستعفی
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری شہباز احمد سینئر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: ذیابطیس میں مبتلا پاکستانی نژاد برطانیہ کے پہلے پروفیشنل باکسر محمد علی نے کہا ہے پاکستان باکسنگ کا ورلڈ چمپئن بن سکتا ہے۔
اسپورٹس رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان پیس فورم کے چیئرمین سابقہ سینیٹر نوابزادہ حاجی میرلشکری خان رئیسانی نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں جلد ہاکی کے مقابلوں کا انعقاد کرنے جارہے ہیں ۔ کوشش ہے نوجوانوں کی توجہ کھیلوں کی جانب مبذول کراکے ویران کھیلوں کے میدانوں کو دوبارہ سے آباد کریں ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سنچورین ٹیسٹ میں جنوبی افریقا نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں ایک – صفر کی برتری حاصل کرلی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سنچورین ٹیسٹ میں پاکستانی بیٹنگ لائن دوسری اننگز میں بھی دھوکا دے گئی اور پوری ٹیم صرف 190 رنز پر آؤٹ ہوگئی، پہلی اننگز کے 42 رنز کے خسارے کی وجہ سے گرین کیپس نے جنوبی افریقا کو جیت کے لیے 149 رنز کا ہدف دیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: سرفراز احمد ٹیسٹ میں پیئر کرنے والے چوتھے پاکستانی کپتان بن گئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سنچورین ٹیسٹ میں پاکستانی بیٹنگ لائن دوسری اننگز میں بھی دھوکا دے گئی اور پوری ٹیم صرف 190 رنز پر آؤٹ ہوگئی، پہلی اننگز کے 42 رنز کے خسارے کی وجہ سے گرین کیپس نے جنوبی افریقا کو جیت کے لیے 149 رنز کا ہدف دیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں قومی ٹیم 181 رنز پر آؤٹ ہوگئی جس کے جواب میں میزبان ٹیم بھی بڑی برتری حاصل کرنے میں ناکام رہی اور 223 رنز پر پویلین لوٹ گئی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: سال 2018 میں گرین شرٹس ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں چھائے رہے زمبابوے میں سہ ملکی ایونٹ سمیت تمام 6سیریز جیتیں، 19 میچز میں 17فتوحات کے ساتھ عالمی رینکنگ میں حکمرانی برقرار رکھی، فخرزمان 576 رنز بناکر ٹاپ اسکورر رہے، سب سے زیادہ 28 وکٹیں شاداب خان نے حاصل کیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
میلبورن: آسٹریلیاکے سابق کپتان رکی پونٹنگ باضابطہ طور پر آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل ہوگئے۔